ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو

abdullatif_maa

محفلین
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو سنئیے اور ہزاروں کے انعامات حاصل کریں ۔
اس ویب سائیٹ میں ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کی ریکارڈنگ ، ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کا پتہ ای میل رابطہ ، فریکوئنسی اور وقت ، تحریری اور انعامی مقابلہ کی ریکارڈنگ ، نئی و پرانی پروگرام گائیڈ ،مسجدا لحرام اور مسجد نبوی میں دیا گیا ہر جمعتہ المبارک کا خطبہ و ترجمہ ، ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کے بارے میں تازہ ترین معلومات دیکھیے .
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کی ویب سائٹ یہ ہے جس کیلئے کلک کریں ۔ www.rsaurdu.net اور حاصل کریں معلومات اور انعامات گھر بیٹھے ہزاروں روپے حاصل کریں ۔ ریڈیو سعودی عرب میں دینی مسائل کے جوابات بھی دئیے جاتے ہیں ۔
 

abdullatif_maa

محفلین
سعودی عرب جدہ سے نشر ہونے والے اردو پروگرام
جس میں مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے خطبات اور اسکا خلاصہ بھی نشر ہوتا ہے ۔
آپ انعامی مقابلے میں حصہ لیکر ہزاروں روپے حاصل کریں ۔


انعامی مقابلہ نمبر 88 کا حل اور انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان 25 فروری 2014 م کو کیا جائے گا ، اس سے قبل آپ کا حل مل جانا چاہیے ۔

انعامی مقابلہ 88 کے سوالات !

سوال نمبر 1 : پہلے مسلم عرب خلاء نور کون ہے ، اسکا نام کیا ہے ؟
سوال نمبر 2 : ماہرین موسمیات کے مطابق حجاز کا سب سے سرد ٹھنڈا علاقہ کونسا ہے ؟
سوال نمبر 3 : اللہ تعالٰی کا ایک نام الاول ہے ، یہ نام قرآن پاک میں کتنی بار اور کہاں کہاں آیا ہے ؟
سوال نمبر 4 : فولاد اور ریشم میں یکساں موٹائی رکھنے والے دھاگے میں سے کوں سا دھاگہ زیادہ مضبوط ہوتا ہے ؟
سوال نمبر 5 : صحابی اور تابعی میں کیا فرق ہے ؟


انعامی مقابلے میں حصہ لینے کیلئے ڈاک کا پتہ !
پروگرام انعامی مقابلہ نمبر 88
شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
مزید تفصیلات کیلئے درج ذیل پر کلک کریں ۔
www.rsaurdu.net

ای میل سے حل بھیجنےکیلئے
[ای میل پتے محذوف]

انعامات کی تعداد 2 ہے .
دونوں انعام یافتگان کو 500 + 500 ریال کا چیک دیا جائے گا .
 
مدیر کی آخری تدوین:

اسد

محفلین
لگتا ہے کہ "ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو" کی سائٹ اوکاڑہ سے چلائی جا رہی ہے اور لاہور میں رجسٹر ہہوئی ہے۔ شاید لائیو سٹریمنگ بھی ustream کی سائٹ کے ذریعے ہو رہی ہے۔
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جزاک اللہ خیر
ایک تیر پر دوشکار یعنی اسلام پسند اور اردو پسند کے لیے ایک اچھی سائیٹ
 

تلمیذ

لائبریرین
لگتا ہے کہ "ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو" کی سائٹ اوکاڑہ سے چلائی جا رہی ہے اور لاہور میں رجسٹر ہہوئی ہے۔ شاید لائیو سٹریمنگ بھی ustream کی سائٹ کے ذریعے ہو رہی ہے۔

ہو سکتا ہے آپ کا کہنا صحیح ہو لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ جناب عبداللطیف صاحب کا اس سے کیا مفاد وابستہ ہو سکتا ہے۔
 
29 ذی الحجہ 1434 ہجری تک جدہ میں 96۔2 ، ریاض میں 97.2 اور دمام میں 103.6 ایف ایم پر نشریات سنی جاتی تھی ۔
اب یہ نشریات مقامی طور پر 21 میٹر بینڈ یا 13775 کلو ہرٹز پر یا www.rsaurdu.net پر اردو پروگرام اسی طرح سنے جاتے ہیں ، جس طرح اب تک سنے جاتے رہے ہیں ۔ لنک

کیا یہ اب ایف ایم پر دوبارہ شروع نہیں ہوگی۔ اچھی نشریات تھیں
 

abdullatif_maa

محفلین
اس چینل میں دینی پروگرام نشر ہوتے ہیں ، جس وجہ سے میں نے اس کی ترویج کی ۔ ہاں آپ اگر میرے اوپر پابندی چاہتے ہیں تو کوئی بات نہیں ۔ اسلامی نشرو اشاعت پر پابندی کچھ لوگ چاہتے ہیں ۔
 

abdullatif_maa

محفلین
29 ذی الحجہ 1434 ہجری تک جدہ میں 96۔2 ، ریاض میں 97.2 اور دمام میں 103.6 ایف ایم پر نشریات سنی جاتی تھی ۔
اب یہ نشریات مقامی طور پر 21 میٹر بینڈ یا 13775 کلو ہرٹز پر یا www.rsaurdu.net پر اردو پروگرام اسی طرح سنے جاتے ہیں ، جس طرح اب تک سنے جاتے رہے ہیں ۔ لنک

کیا یہ اب ایف ایم پر دوبارہ شروع نہیں ہوگی۔ اچھی نشریات تھیں

سعودی عرب میں ایف کیلئے نئی فریکوئنسی آئیگی تو آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا ۔
 
Top