ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کی انٹرنیٹ پر لائیو نشریات

ہمارے ریڈیو فورم کے سرگرم ممبر جناب عبداللطیف صاحب کی کوششوں سے سعودی ریڈیو شعبہ اردو نے کچھ عرصہ انٹرنیٹ پر بھی نشریات شروع کی ہیں . اگر آپ شعبہ اردو کے پروگرام سننا چاہتے ہیں تو اس لنک کو کلک کرکہ پروگرام سنیں.
اس لنک کو کلک کرکہ سعودی ریڈیو کے پروگرام سنیں
اس کے ساتھ ساتھ میں سعودی ریڈیو شعبہ اردو کا بھی مشکور ہوں کہ انہوں نے ہماری گزارش پر انٹرنیٹ پر نشریات شروع کی.
یاد رہے کہ یہ نشریات پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:30 سے 7:00 بجے تک چلتی ہیں.
 
Top