ریما خان کی شادی

نیلم

محفلین
فلم سٹارریما کی شادی امریکہ میں مقیم ڈاکٹر طارق سے 18نومبر کو امریکہ میں سر انجام پاہے جاہےگی
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی پہلے میں ادھر آؤں پھر واپس اتنی دور جاؤں، اس سے اچھا ہے پاکستان میں ہی کسی شادی میں شرکت کر لیں۔
 
پندرہ کروڑ کا بنگلہ ، ہیروں کے لاتعداد سیٹ اور مونہہ دکھائی میں بی ایم ڈبلیو دینے والے ڈاکٹر صاحب انشاللہ عنقریب کنگلے ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نیلم

محفلین
378740_326014140750365_110069679011480_1213558_557877495_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ریما کی باتیں اگر سنی جائیں تو یہ ایک اچھے اور مخلص پاکستانی کی طرح بولتی ہیں میں نے ریما کو پاکستان کی حمایت اور پاکستان کے لیے بولتے سنا ہے اور مجھے بہت اچھا بھی لگا اللہ تعالیٰ ریما کی زندگی اس کے شوہر کے ساتھ بہت اچھی اور خوشگوار کر دے آمین
 
Top