ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

تعمیر

محفلین
ریختہ بار بار اپنی اے پی آئی کی تبدیل کر رہا ہے۔ میں نے ڈاؤنلوڈر تبدیل کر دیا ہے۔ اگر مستقبل میں پھر ایسا ہوا تو کوشش ہو گی کہ اسے آسان بنایا جا سکے تا کہ آپ میری مدد کے بغیر اسے تبدیل کر سکیں۔
جی جناب، آپ نے درست فرمایا کہ بار بار اے پی آئی تبدیل کی جا رہی ہے۔ اب آپ کا تازہ ورژن بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔
اگر آپ اطلاقیہ کو تھوڑا آسان کر کے، تبدیل کرنے کا طریقہ کار ہمیں بتا دیں تو شاید ہم سب آپ کی نوازش خسروانہ کے ممنون رہیں گے
 
ریختہ بار بار اپنی اے پی آئی کی تبدیل کر رہا ہے۔ میں نے ڈاؤنلوڈر تبدیل کر دیا ہے۔ اگر مستقبل میں پھر ایسا ہوا تو کوشش ہو گی کہ اسے آسان بنایا جا سکے تا کہ آپ میری مدد کے بغیر اسے تبدیل کر سکیں۔ ابھی آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔ اس میں موجود کمانڈ لائن اور یوزر انٹرفیس کی اپیلیکیشن اب کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ میری لائبریری کا بھی استعمال کر رہے ہیں تو نیو گٹ سے اس کا تازہ ترین ورژن (1.0.18)اپگریڈ کر لیں۔
شکریہ جوان۔ اگر آپ طریقہ سکھادیں تو آپ کی مہربانی ہوگی کیونکہ بار بار آپ کو تکلیف دینا بھی اچھا نہیں لگتا۔
 
محمد عمر

لائبریرین
ایسا شاید آپ ہی کی وجہ سے کیا جا رہا ہو
شاید آپ درست کہہ رہے ہیں۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کچھ اور تبدیلی کر رہے ہوں اور یہ اسی کا حصہ ہو۔ کیونکہ صرف اے پی آئی کی ،جو کہ پبلک ہے، تبدیل کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ ہمارے لیے ضرور تھوڑا سا کام بڑھ جاتا ہے ۔ ویسے بھی یہ ایک جگاڑ ہے جب تک چلے۔ :)
 
وصی اللہ

جگاڑ چلنا پھر بند ہو گیا ہے۔۔۔
 
محمد عمر

لائبریرین
میرے لیے تو ریختہ کی کتابیں ان کی ویب سائیٹ سے ہی لوڈ نہیں ہو رہیں۔ کیا کوئی صاحب اس بات کی تصدیق کریں گے کہ ریختہ کی سائیٹ پر کتابوں کے صفحات دیکھ پا رہے ہیں یا نہیں۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے لیے تو ریختہ کی کتابیں ان کی ویب سائیٹ سے ہی لوڈ نہیں ہو رہیں۔ کیا کوئی صاحب اس بات کی تصدیق کریں گے کہ ریختہ کی سائیٹ پر کتابیں دیکھ پا رہیں ہیں یا نہیں۔
میرے پاس بھی ایسا ہی ہو رہا ہے ۔ سائٹ تو چل رہی ہے لیکن کتب کے صفحات لوڈ نہیں ہو رہے ۔
 
شاید آپ درست کہہ رہے ہیں۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کچھ اور تبدیلی کر رہے ہوں اور یہ اسی کا حصہ ہو۔ کیونکہ صرف اے پی آئی کی ،جو کہ پبلک ہے، تبدیل کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ ہمارے لیے ضرور تھوڑا سا کام بڑھ جاتا ہے ۔ ویسے بھی یہ ایک جگاڑ ہے جب تک چلے۔ :)
آپ کی بات درست ہے ۔ انہوں نے پھر کوئی تبدیلی کی ہے۔ اگر آپ اے پی آئی تبدیل کرنے کا طریقہ بتا دیں تو مشکور رہوں گا۔
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
 
تعمیر

محفلین
میرے لیے تو ریختہ کی کتابیں ان کی ویب سائیٹ سے ہی لوڈ نہیں ہو رہیں۔ کیا کوئی صاحب اس بات کی تصدیق کریں گے کہ ریختہ کی سائیٹ پر کتابوں کے صفحات دیکھ پا رہے ہیں یا نہیں۔
جی ہاں۔ کل سائٹ شاید بند تھی۔ آج سے صفحات دیکھے جا رہے ہیں۔
 
تعمیر

محفلین
آپ کی بات درست ہے ۔ انہوں نے پھر کوئی تبدیلی کی ہے۔ اگر آپ اے پی آئی تبدیل کرنے کا طریقہ بتا دیں تو مشکور رہوں گا۔
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
جی ہاں۔ اب شاید دوبارہ اے۔پی۔آئی تبدیل کر دی گئی ہے۔ ڈاؤن لوڈر کام نہیں کر رہا ہے
 
محمد عمر

لائبریرین
میں نے ڈاؤنلوڈر تبدیل کر دیا ہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔

اس میں موجود کمانڈ لائن اور یوزر انٹرفیس کی اپیلیکیشن اب کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ میری لائبریری کا بھی استعمال کر رہے ہیں تو نیو گٹ سے اس کا تازہ ترین ورژن (1۔0۔20)اپگریڈ کر لیں۔

چونکہ ریختی بار بار اپنی اے پی آئی کی تبدیل کر رہا ہے اس لئے میں نے اس ورژن میں یہ خوبی ڈال دی ہے کہ آپ کوئی نئی کی بھی استعمال کر سکتے ہیں وہ بھی بنا میرے انتظار کے۔ اس کے لیے میں نے اضافی پیرامیٹر ڈال دیے ہیں جیسا کہ آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔
-? | -h | --help Show help information -u |--url Book url to download. Click on book on site and copy the url from top. -t |--tasks Number of parallel pages to get. Default will be 10 pages -kn |--auth-key-name Value of the authentication key name -k |--auth-key Value of the authentication key -o |--output Type of output. Possible values are 'pdf' and 'image'. Default is pdf

ویسے تو نیا ورژن بنا کسی تبدیلی کے کام کرے گا لیکن اگر آپ محسوس کریں کہ ریختہ والوں نے اے پی آئی کی تبدیل کر دی ہے تو اس کے لیے آپ کو نئی کی ڈھونڈنی ہو گی جو کہ بہت آسان ہے۔ آپ کو اس کی ہدایات یہاں مل جائیں گی اور آپ سکرین شاٹ میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Untitled.png

اس کے بعد پرانی کمانڈ کے ساتھ --auth-key اور --auth-key-name استعمال کرنے سے آپ نئی کی استعمال کر کے کتابیں حاصل کر سکیں گے۔ یاد رہے کہ یہ نئی کی آپ کو کی کی تبدیلی کے بعد ہر بار استعمال کرنا پڑے گی۔ مثال کے طور ذیل میں کمانڈ دیکھ لیں۔

.\Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/alfaz-shumara-number-000-jameel-akhtar-magazines-7 -kn authtknkey -k eyJpdiI6IktVUGJ2b2RPWG1YMStZRnRhMVhIN1E9PSIsInZhbHVlIjoiSm5ZT3BRd0J3ckxTR0Zqc3VZa3RLUT09IiwibWFjIjoiYjkyYWMxZGNlZmFiMzZjNjY5MmI3YTI4Y2UwZWU2MjQ5NzMyMDNiMjlmMTRjM2ViZjk4YTk3Y2QyZDAxMTczZiJ9

اور اگر آپ یوزر انتڑفیس سے کام کرنا چاہیں تو میرے ربط سے UrduWeb.Digitizer.zip فائل حاصل کر کے دونوں آرگومنٹ یوزر انٹرفیس میں دے دیں۔
 
السلام علیکم عمر بھائی اگر مطلوبہ فارمیٹ کو بائے ڈیفالٹ عکس کی بجائے پی ڈی ایف پر سیٹ کردیا جائے، اور اسی طرح آوٹ پٹ فولڈر بھی بائے ڈیفالٹ کسی ایک کو سیٹ کردیا جائے، تو میرے خیال میں بار بار منتخب کرنے کی پریشانی ختم ہوجائے گی۔
 
Top