اگر عبارت میں دوران کے بعد میں نہ ہو تو میں کا اضافہ کیا جائے، اس کے لیے یہ ریجیکس درج کیا:
لیکن یہ میں کا اضافہ کرنے کے بعد اسپیس اور مابعد ایک حرف حذف کر رہا ہے۔ مثلا دوران ایسا کو دوران میںسا کر دیا۔ اسے کیونکر درست کیا جائے؟

کوڈ:
[/(?:|\\s)دوران\s([^میں])/g, 'دوران میں'],