ریجیکس میں مدد درکار

انگریزی مہینہ May کو اردو نام مئی سے بدلنے کی کوشش کی اور کامیابی ملی۔ البتہ بعض اوقات کسی انگریزی عبارت میں لفظ May آجاتا ہے جو اجازت لینے کا مفہوم رکھتا ہے۔ تو یہ لفظ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، اسے روکنے کی کوئی ترکیب؟ :) :)
 
زیک

مسافر
واہ بہت شکریہ، ان سے کام بن گیا۔ :) :)
کچھ وضاحت فرمائیں گے کہ انہیں () کے درمیان کیوں رکھا گیا؟ نیز اردو ختمہ اور وقفہ سے قبل 1$ رکھنے کی وجہ؟
() کے درمیان رکھنا variable میں سٹور کرنے کے مترادف ہے۔ اس ویلیو کو استعمال کرنے کے لئے $1، $2، وغیرہ استعمال کریں گے۔
 
زیک

مسافر
انگریزی مہینہ May کو اردو نام مئی سے بدلنے کی کوشش کی اور کامیابی ملی۔ البتہ بعض اوقات کسی انگریزی عبارت میں لفظ May آجاتا ہے جو اجازت لینے کا مفہوم رکھتا ہے۔ تو یہ لفظ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، اسے روکنے کی کوئی ترکیب؟ :) :)
چیک کریں کہ May سے فوری پہلے یا بعد کوئی نمبر ہے تو پھر بدلیں ورنہ نہیں۔
 
کچھ وضاحت فرمائیں گے کہ انہیں () کے درمیان کیوں رکھا گیا؟ نیز اردو ختمہ اور وقفہ سے قبل 1$ رکھنے کی وجہ؟
اس بابت مزید معلومات کے لیے "ریگیولر ایکسپریشنز کیپچر گروپ اور بیک ریفرینس" کی ورڈس کے ساتھ تلاش مفید ہو گی۔ :) :) :)
 
انگریزی مہینہ May کو اردو نام مئی سے بدلنے کی کوشش کی اور کامیابی ملی۔ البتہ بعض اوقات کسی انگریزی عبارت میں لفظ May آجاتا ہے جو اجازت لینے کا مفہوم رکھتا ہے۔ تو یہ لفظ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، اسے روکنے کی کوئی ترکیب؟ :) :)
کوڈ:
[/\bMay,?\s([0-3]?\d)\b/g, 'مئی $1']
 
دوست

محفلین
ورڈ باؤنڈر
مئی
کوما (آپشنل)
صفر تا تین اعداد (آپشنل)
کوئی عدد
ورڈ باؤنڈری
ریپلیس وِد گروپ 1 (یعنی تاریخ) سپیس مئی
 
وضاحت فرمائیں گے کہ یہ کس طرح تلاش کر رہا ہے؟ :)
ورڈ باؤنڈری کے فوراً بعد May ہو (کیس سینسٹیو)، اس کے بعد غیر لازمی کاما ہو، پھر لازمی اسپیس (اسپیس قبیلے کے دیگر کیریکٹر مثلاً ٹیب وغیرہ) ہو، پھر تاریخ کا غیر لازمی دہائی کا عدد ہو جو صفر، ایک، دو، یا تین ہو سکتا ہے، بعد ازاں صفر تا نو اکائی کا عدد ہو، پھر ورڈ باؤنڈری ہو۔ اس سارے قضیے میں کیپچر گروپ کے طور پر ایک یا دو عدد والے تاریخ کو اولین کیپچر کے طور پر محفوظ کر لیا۔ بعد ازاں "{تاریخ} مئی" کی شکل میں ریپلیس کر دیا۔ :) :) :)
 
یہ May 19 کو مئی M میں تبدیل کر رہا ہے۔
نیز اگر May سے قبل بھی تاریخ کا آپشن ہو تو بہتر ہوگا۔
 
کوڈ:
[/\b([0-3]?\d)(?:th|nd|st)?\sMay,?\b/g, 'مئی $1']
اس کے ذریعہ تبدیلی ہوئی لیکن May سے قبل موجود تاریخ تبدیلی کے بعد May کے بعد ہو جاتی ہے۔ مثلا
کوڈ:
19 May
کو
کوڈ:
مئی 19
میں بدل رہا ہے جبکہ جگہ تبدیل نہیں ہونی چاہیے۔ نیز اگر
کوڈ:
May 19
بھی گرفت میں آئے بہتر ہوگا، فی الوقت یہ نہیں ہو رہا ہے۔
 
زیک

مسافر
اس کے ذریعہ تبدیلی ہوئی لیکن May سے قبل موجود تاریخ تبدیلی کے بعد May کے بعد ہو جاتی ہے۔
"مئی" ور $1 کو آگے پیچھے کر دیں۔
نیز اگر
May 19
بھی گرفت میں آئے بہتر ہوگا، فی الوقت یہ نہیں ہو رہا ہے۔
آسان ترین تو یہی ہے کہ دو ریجیکس استعمال کریں۔
 
Top