روڈ سیفٹی ورلڈ ٹی ۲۰ سیریز

فہد اشرف

محفلین
اس سیریز کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں بس اتنا پتا ہے کہ کل انڈیا لیجنڈز اور بنگلہ دیش لیجنڈز کا مقابلے ہوا تھا جس میں سچن، سہواگ، عرفان پٹھان اور یوراج وغیرہ کھیل رہے تھے۔ فی الحال لنکا اور ویسٹ انڈیز کا مقابلہ چل رہا۔ جے سوریا، دلشان اور لارا جی کو کھیلتے ہوئے دیکھنے کا بہترین موقع ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
بھیا کہاں ہورہے ہیں یہ میچز؟
لائیو سٹریمنگ لنک؟ یا کس چینل پر آ رہی ہے؟
انڈیا میں ہو رہا ہے۔ Rishtey cineplex کوئی چینل ہے اس پہ دکھا رہے۔ میں GHD sports نام کے ایک موبائل ایپ پہ دیکھ رہا ہوں، اس ایپ کی APK فائل آپ گوگل پہ سرچ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
ویسٹ انڈیز لیجنڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۱۵۷ رن بنائے جس میں برائن لارا کی ہاف سینچر شامل ہے۔
 

یہ کرونا سے پہلے چل رہی تھی پھر باقی تمام دنیا کی طرح یہ بھی بند ہو گیا۔

بھیا کہاں ہورہے ہیں یہ میچز؟
لائیو سٹریمنگ لنک؟ یا کس چینل پر آ رہی ہے؟
انڈیا میں ہو رہا ہے۔ Rishtey cineplex کوئی چینل ہے اس پہ دکھا رہا۔ میں GHD sports نام کے ایک موبائل پہ دیکھ رہا ہوں، اس ایپ کی APK فائل آپ گوگل پہ سرچ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں۔


کلرز ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر دیکھ لیں۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
لنکا لیجنڈز ۲۸/۰۔ اوورز ۳
جے سوریا اور دلشان لنکا لیجنڈز کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں اور خوبصورتی یہ ہے کہ دلشان اب بھی دل اسکوپ کھیل سکتے ہیں :in-love:
 

ابن توقیر

محفلین
لنکا لیجنڈز ۲۸/۰۔ اوورز ۳
جے سوریا اور دلشان لنکا لیجنڈز کے لیے اوپننگ کر رہے ہیں اور خوبصورتی یہ ہے کہ دلشان اب بھی دل اسکوپ کھیل سکتے ہیں :in-love:
فہد بھیا سچ کہوں تو ایسے لگ رہا ہے جیسے بچپن پھر سے لوٹ آیا ہے اور سکول دنوں میں کوئی لائیو میچ دیکھ رہا ہوں۔
یہ آپ نے زبردست مشغلہ ڈھونڈ دیا۔
 
Top