روزہ افطار كروانے والے كے ليے دعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

روزہ افطار كروانے والے كے ليے مسنون دعا

[ARABIC]أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ[/ARABIC]
ترجمہ: (اللہ كرے) تمہارے ہاں روزہ دار ( ايسے ہی) افطار كرتے رہیں اور نيك لوگ تمہارا كھانا كھاتے رہیں، اور اللہ تعالى کے فرشتے تمہارے ليے دعائيں كرتے رہیں۔

( سنن أبي داود: كتاب الأطعمة، باب: في الدعاء لرب الطعام إذا أكل عنده، حديث 3856،
حكم الشيخ الألباني صحيح، اردو ترجمہ: مولانا داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ)
 
Top