تاسف روحی بانو کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔انھیں قبر کی وحشت سے پناہ دے۔دنیا کے غموں کے بدلے دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین!
ثم آمین!
 
اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اس کا ماخذ؟

گوگل کے نالج پینل اور وکی پیڈیا کے مطابق استاد ذاکر حسین بمبئی میں 9 مارچ 1951 کو پیدا ہوتے ہیں اور اس کے صرف 5 مہینے بعد 10 اگست 1951 کو روحی بانو کراچی میں پیدا ہوتی ہی۔

She was step sister of Ustad Zakir Hussain

Alla Rakha - Wikipedia

Roohi Bano lives a life of recluse wreck Lahore - Times of India
 
معروف اداکارہ روحی بانو کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے نے 2 سے 4 ماہ کا وقت مانگ لیا۔
اداکارہ روحی بانو کی میت ترکی سے پاکستان منتقل کرنے کے معاملے پر ترجمان پاکستانی سفارت نے کہا ہے کہ انقرہ میں پاکستانی سفارت خانہ روحی بانو کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے۔
ترکی کے طبی ماہرین کے مطابق روحی بانو کی میت کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے دو سے چار ماہ درکار ہیں۔ترک حکام کی جانب سے اجازت ملتے ہی میت پاکستان منتقل کر دی جائے گی، جبکہ اس کے سارے اخراجات حکومت پاکستان اٹھا رہی ہے۔روحی بانو کی بہن روبینہ نے بتایا ہے کہ انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے نے معلومات سے آگاہ کر دیا ہے، میت پاکستان منتقل ہونے تک ترکی میں ہی قیام کریں گی۔
لنک
 
مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top