روبی آن ریلز

شکاری

محفلین
روبی آن ریلز کورس کا فورم الگ بنایا گیا ہے اس میں جو شرکاء کو نئے اسباق دئیے جائیں گے وہ کس دھاگے میں ہوں گے۔ یا اس فورم کے تمام دھاگوں پر نظر رکھنا ہوگی۔

میں اس کورس کے شرکاء میں سے نہیں ہوں لیکن پھر بھی اس بارے میں کچھ معلومات رکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ میں اس کورس کی بنیادی شرط ہی پوری نہیں کرتا۔ یعنی کسی پروگرامنگ لینگوئج سے نابلد ہوں۔
 
جو بھی سبق ہوگا وہ الگ دھاگے میں ہوگا اور اس سبق پر ساری گفتگو اس دھاگے میں ہوگی۔ آپ وہاں کچھ لکھ تو نہیں سکتے ہاں پڑھ ضرور سکتے ہیں۔
 
Top