1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

روئے تسی وی او روئے اسی وی آں از استاد دامن

محمد بلال اعظم نے 'پنجابی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2015

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    "استاد دامن کی سب سے بڑی خوبی ان کی فی البدیہہ گوئی تھی۔ خدا نے انہیں ایسے ذہن اور فکر سے نوازا تھا کہ وہ موقع کی مناسبت سے چند لمحوں میں اشعار کی مالا پرو دیتے تھے اور حاضرین کیلئے تسیکن کے ساتھ ساتھ حیرت کے اسباب بھی پیدا کردیتے تھے ۔ آزادی کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے دلی میں منعقد مشاعرے میں یہ فی البدیہہ نظم پڑھی :
    جاگن والیاں رج کے لٹیا اے
    سوئے تسی وی او، سوئے اسیں وی آں
    لالی اکھیاں دی پئی دس دی اے
    روئے تسی وی او، روئے اسیں وی آں​

    اس نظم کی سماعت پر حاضرین مشاعرہ بے اختیار رونے لگے ۔ اس وقت مشاعرے میں پنڈت جواہر لعل نہرو (وزیراعظم بھارت )بھی موجود تھے ، انہوں نے استاد دامن سے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ مستقل طور پر بھارت میں قیام فرمائیں لیکن انہوں نے جواب دیا کہ اب میرا وطن پاکستان ہے میں لاہور ہی میں رہوں گا بے شک جیل ہی میں کیوں نہ رہوں ۔" (بشکریہ: وکی پیڈیا)

    مکمل نظم

    بھاویں مونہوں نہ کہیے پر وچوں وچی
    کھوئے تسی وی او، کھوئے اسی وی آں

    ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا
    ہوئے تسی وی او ،ہوئے اسی وی آں

    کجھ امید اے زندگی مل جائے گی
    موئے تسی وی او، موئے اسی وی آں

    جیوندی جاں ای، موت دے منہ اندر
    ڈھوئے تسی وی او، ڈھوئے اسی وی آں

    جاگن والیاں رج کے لٹیا اے
    سوئے تسی وی او سوئے اسی وی آں

    لالی اکھیاں دی پئی دسدی اے
    روئے تسی وی او روئے اسی وی آں

    (انٹرنیٹ سے تلاش کی ہے۔۔۔ اگر متن میں غلطیاں ہوں تو اصلاح کا طالب ہوں۔)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 3
  2. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    محمد بلال اعظم ماشاء اللہ اچھی شاعری ہے۔ پنجابی میں مزاح جو پنجابی زبان میں ہے شاید کسی اور زبان میں اتنا جچتا نہیں ۔
    شکریہ عمدہ شیرنگ کرنے کا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ممنون ہوں بلال صاحب
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,615
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت ودھیا شراکت
     
    آخری تدوین: ‏مئی 29, 2016
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. naeem subhani

    naeem subhani محفلین

    مراسلے:
    16
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Blah
    استاد دامن ہورا دی شا عری اگر تھواڈے کول ہور وی ہیں نے تے ساڈے نال ضرور شیر کرو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    واہ!! بہت ودھیا کلام اے، شراکت دا شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. رومانہ چوہدری

    رومانہ چوہدری محفلین

    مراسلے:
    740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sassy
    بہت خوب۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تشکر :)
     
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکر گزار ہوں یوسف صاحب :)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 2, 2017
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اِس لنک پہ اِن کا کچھ کلام دستیاب ہے۔
    اور یہ بھی۔
     

اس صفحے کی تشہیر