رنگین محلول کی حیران کن فوٹوگرافی

السلام علیکم،

Floto+Warner Studio کے Cassandra Warner اور Jeremy Floto نے حال ہی میں Clourant نام سے فوٹوگرافی کے سلسلے کا ایک پراجیکٹ متعارف کروایا جس میں رنگین محلول کو ہوا میں اچھال کر محلول سے بنے اجسام کی فوٹوگرافی شئیر کی گئی۔ یہ تصایر سیکنڈ کے 1/3,500th کی سپیڈ سے لی گئیں اور ہر ممکن کوشش کی گئی کہ محلول کے ہر جھپاکے سے بالکل مختلف قسم کی شکل تخلیق پائے اور ڈیجیٹل کا تاثر پیش کرے بنا کسی فوٹو شاپ وغیرہ جیسے پروگرام کے استعمال کے۔
اب ان کی ویب سائٹ سے کچھ تصاویر شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ بھی ان دونوں حضرات کی کاوشوں کو سراہیں گے۔
اور بتائیں گے کہ آپ کو سب سے اچھا کون سا رنگ یا اس کی ہیئت اچھی لگی۔

ربط: ویب سائٹ

10476-8757691-f_w_001.jpg
 
آخری تدوین:
Top