رمضان المبارک کا استقبال صحابہ کرام رض کی طرح کیجیے۔

بسم اللہ الرحمن الرحيم

السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ

رمضان المبارك كا استقبال صحابہ كرام رضي اللہ عنہم كى طرح كيجئے۔ آئيے ديکھیے وہ عالى مرتبت ہستياں جو اس امت كا ہراول دستہ تھيں اس ماہ مقدس كا كيسا استقبال كرتی تھيں . رمضان كريم كى بركات كو زيادہ سے زيادہ كيسے سمیٹا جائے؟ اس ماہ مبارك كى مشكبو مگر محدود اور مختصر ساعتوں ميں اپنے نامہ ء اعمال كو ہميشہ ہميشہ كے ليے اُجالنے كا كيا طريقہ اختيار كيا جائے؟
اور​
 
Top