رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

حسن نظامی

لائبریرین
66 سے لے کر 75 تک صفحات قيصراني صاحب سے موصول ہو چکے ہيں

2 دن تو مصروف ہوں اس کے بعد انشاءاللہ جلد ہي برقيا دوں گا
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم میں اس سلسلے کے دوسرے حصے "دھویں کا حصار" کی پروف ریڈنگ شروع کر رہی ہوں۔ فرحت کے پوسٹ شدہ صفحات میں نے کاپی کردیئے ہیں۔ اب قیصرانی صاحب سے درخواست ہے کہ میرے جی میل ایڈریس پر سکین شدہ صفحات بھیج دیں تاکہ میں پروف ریڈنگ شروع کرسکوں۔
 
قیصرانی

وعلیکم السلام۔ جی ابھی بھیج دیتا ہوں۔ ملنے پر رسید جاری کیجئے گا
 
Top