رحمت اور فضل

سر پر ایسے ڈنڈا مارنے سے بھی یاداشت واپس آ جایا کرتی ہے:battingeyelashes:

tom_and_jerry_53_Tom_amp_Jerry_Victims_of_political_correctness-s300x225-283617-580.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ نے شاپنگ کروانی ہے ناں تو ماسک بھی خرید کر دیجئے گا :rollingonthefloor:
پر تم غوطہ پہلے ہی لگانے کر پھر رہی ہو۔۔۔ :p

ارے انہوں نے مائینڈ نہیں کیا۔۔۔ ۔ کیونکہ اس کے لیے مائینڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور ہمارے نینی بھیا ماشاءاللہ سے فارغ الدماغ ہیں
کیوں نیلم :rollingonthefloor:
ویسے کیا بات ۔۔۔:evil:
نیلم اور مہ جبین اپیا کو دیکھو کیسے بھاگ کر متفق ہوئی ہیں اس مراسلے سے۔۔۔:cautious:
 

مہ جبین

محفلین
پر تم غوطہ پہلے ہی لگانے کر پھر رہی ہو۔۔۔ :p


ویسے کیا بات ۔۔۔ :evil:
نیلم اور مہ جبین اپیا کو دیکھو کیسے بھاگ کر متفق ہوئی ہیں اس مراسلے سے۔۔۔ :cautious:
اگر اتفاق سے کوئی متفق علیہ بات نظر آجائے تو بالکل سستی نہیں کرنی چاہئے نا۔۔۔۔:laugh:
بھاگ کر بھی متفق ہونا پڑے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہو آپکی نیرنگ خیال :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہا ہا ہا۔
میرا تو دل حلق کو آ گیا تھا۔ سوچا، جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے نہیں محفل پہ آئے، اور لوگوں کو ناراض کرنا بھی شروع کر دیا۔ آپ کا مراسلہ دیکھ کے جان میں جان آئی۔:)
یہ صفحہ نمبر 2 سے 4 تک جتنے بھی لوگوں کے مراسلے ہیں۔ ان سے آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔:) سب ہی بہت خوش اخلاق اور ہنس مکھ ہیں۔۔(y) بس آج میرے بارے میں پتا نہیں کیوں گل فشانی کر رہے ہیں۔۔۔ :shock:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر اتفاق سے کوئی متفق علیہ بات نظر آجائے تو بالکل سستی نہیں کرنی چاہئے نا۔۔۔ ۔:laugh:
بھاگ کر بھی متفق ہونا پڑے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خیر ہو آپکی نیرنگ خیال :)
اپیا آپ کے اس متفق اور بعد کے چند مراسلوں کی وجہ سے دشمنوں کو سکون کی نیند آگئی ہوگی۔۔۔ :p
 

مہ جبین

محفلین
یہ صفحہ نمبر 2 سے 4 تک جتنے بھی لوگوں کے مراسلے ہیں۔ ان سے آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ :) سب ہی بہت خوش اخلاق اور ہنس مکھ ہیں۔۔(y) بس آج میرے بارے میں پتا نہیں کیوں گل فشانی کر رہے ہیں۔۔۔ :shock:
شکر کرو کہ گل افشانی کر رہے ہیں
اس سے ملتا جلتا ایک اور لفظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افشانی
وہ تو نہیں کر رہے نا ۔۔۔۔:p
 
Top