رحمت اور فضل

یو نو وائے بھیا
کیونکہ میرے بابا کہتے تھے کہ کسی کی غلطیاں نکالنے سے پہلے اپنی غلطیوں کی طرف ایک نظر کرنی چاہیے۔۔۔ آپ کو کسی کی غلطی نظر نہیں آئے گی پھر :)
کیسی پتے کی بات سکھلا ئی انکل نے۔ خدا ان کی مشکلات کو ان کے لیے آسان کرے (آمین)۔ اپنی ہر تحریر میں اب، آپ کو تو ضرور ٹیگ کیا کروں گا۔ :)
میرے ایک ٹیچر تھے، انھوں نے بھی کچھ ایسا ہی سکھلایا۔ کہا کرتے تھے کہ نعمان، جب تم کسی پہ انگلی اٹھاتے ہو، تو دیکھو، ایک انگلی مخاطب کی طرف اور تین تمھارے اپنی طرف اشارہ کر رہی ہوتی ہیں۔
آپ UK سے operate کرتی ہیں کیا؟
 
مقدس

لائبریرین

آمین۔۔۔
تھینک یو بھیااا۔۔ بس ہم لوگ سمجھتے نہیں ہیں ناں۔۔ دوسروں کو کہنا بہت آسان ہوتا ہے۔۔ پر بھول جاتے ہیں کہ ہم خود کیا ہیں۔۔۔
جی ایم فرام یوکے :)
 
واہ، دیارِ غیر میں اردو محفل کی مدیرِ اعلٰی! ولائیت کے کس شہر میں ہیں آپ؟ :)
مقدس آپی کی پراگریس واقعی قابل رشک ہے ان کے ابتدائی مراسلوں کو دیکھتے ہوئے:)
کیونکہ یہ جب پہلے پہل محفل پر آئی تھیں تو "نستعلیق انگریزی" لکھتی تھیں:ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مقدس آپی کی پراگریس واقعی قابل رشک ہے ان کے ابتدائی مراسلوں کو دیکھتے ہوئے:)
کیونکہ یہ جب پہلے پہل محفل پر آئی تھیں تو "نستعلیق انگریزی" لکھتی تھیں:ROFLMAO:
مقدس جیسے علم پر جلد گرفت پا لینے والے لوگ بہت کم ہی دیکھے ہیں میں نے۔۔۔ اب تو بڑوں بڑوں کے کان کترتی ہے ماشاءاللہ سے :)
 
مقدس

لائبریرین
میں ذرا حیرت کے غوطے میں ڈبکی لگا لوں جلدی سے
بھیا لوگ میری تعریف کر رہے ہیں :rollingonthefloor:
 
تلمیذ

لائبریرین
کیا موضوع چھیڑا ہے، مرزا صاحب۔
رحمت اور فضل ہی تو دو نعمتیں ہیں، جو جس کو مل گئیں،اس کا بیڑا پار ہو گیا، چاہے مادی لحاظ سےچاہے روحانی طور پر۔
جزاک اللہ!!
 
مقدس

لائبریرین
جناب، محفل پہ اور کوئی چیز ملے نہ ملے، محبت خوب ہے یہاں۔
میں تو تنگ کرنے کو ایسا بول رہا تھا۔ برا لگا ہو، تو معاف کرئیے گا۔
ارے انہوں نے مائینڈ نہیں کیا۔۔۔۔ کیونکہ اس کے لیے مائینڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور ہمارے نینی بھیا ماشاءاللہ سے فارغ الدماغ ہیں
کیوں نیلم :rollingonthefloor:
 
مدیر اعلی کو تو وہ کچھ گردانتے نہیں بھیا۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
ہا ہا ہا۔
میرا تو دل حلق کو آ گیا تھا۔ سوچا، جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے نہیں محفل پہ آئے، اور لوگوں کو ناراض کرنا بھی شروع کر دیا۔ آپ کا مراسلہ دیکھ کے جان میں جان آئی۔:)
 
مقدس

لائبریرین
Top