رحمت اور فضل

نیرنگ خیال

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
میں بہت سنجیدہ بندی ہوں
اور کوئی شرارت نہیں کرتی
اس لیے مجھ معصوم پر الزام نہ لگایا جائے :blushing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اے شاپر کی ہوندا اے
ہنہہ بھیا
رحمت تے فضل سمجھو خاموشی سے۔۔۔ :cautious:

یہ میری پیش گوئی ہے بلکہ یقین ہے مقدس کہ آپ کو اس سوال کا جو جواب ملے گا نا نیرنگ خیال سے۔۔اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ شاپر کی ہوندا اے۔ :jokingly:

o_O
 

غدیر زھرا

لائبریرین
بہت زبردست کاوش ہے بھیا :)

پس جو لوگ اﷲ پر ایمان لائے اور اس (کے دامن) کو مضبوطی سے پکڑے رکھا تو عنقریب (اﷲ) انہیں اپنی (خاص) رحمت اور فضل میں داخل فرمائے گا، اور انہیں اپنی طرف (پہنچنے کا) سیدھا راستہ دکھائے گا (القران : سورۃ النساء :175 )

اللہ آپ پر اپنے فضل اور رحمت کا سایہ رکھے ۔۔ آمین :)
 
Top