رحمان یا رحمان ............نشید از مشاری راشد العفاسی

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم! خواتین و حضرات......بلامبالغہ صبح سے بیسیوں مرتبہ یہ نشید سن چکا ہوں............جی ہے کہ بھرتا ہی نہیں........رحمان اور قرآن کا والہانہ ذکر..........مشاری اور چیچن بچوں بچیوں کی مسحور کن آواز اور ...............پہلے بند میں اُس پری جیسی بیٹی کا قرآن کو تتلا کر "قڑآن" کہنا..................سبحان اللہ..........روح ہے ، کہ اس لطافت کے مقابلے میں کم راگنیوں کو کھڑا دیکھتی ہے............ اِس رحمان و قرآن کے تذکرے کے سامنے...........
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین

بہت خوب
 
Top