رباعی: اک لحظہ نہ تھا قرار کس سے کہتے

ن

نامعلوم اول

مہمان
اک لحظہ نہ تھا قرار کس سے کہتے
دکھ درد تھے بے شمار کس سے کہتے
نزدیک نہ تھا جو تو تو اے بے پروا
احوالِ دلِ فگار کس سے کہتے​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top