راولپنڈي: نجي ايئر لائن کا طيارہ گرگيا، 118 مسافروں کي ہلاکت کي اطلاع

عسکری

معطل
یہ ہے وہ موت کی سواری

6886050741_18de1bf05f_b.jpg



کراچی کے اپرن پر دنیا کا کچرا اکٹھا ہے ایک افریقی جنگ زدہ ملک لگے گا اگر وہ 2 747 اور تین آئی ایل 76 ہٹا دیں تو۔شاھیں کے 732 بھوجا کے 732 ویزن کا 732 اور 727 ای ایم سی مصر کا ڈی سی -9 اور ظلم کی بات تو یہ ہے کہ ہیلی کاپٹروں میں Mi-2 بھی کھڑا ہے :atwitsend:


6820940048_a2d9273d92_b.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحومین کی مغفرت فرمائے ، انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بڑی جانکاہ خبر ہے۔
پے درپے عذاب کا سلسلہ ہمیں باور کرواتا ہے کہ ہم اپنے پیارے اللہ کو ناراض کربیٹھے ہیں۔ لہذا ساری پاکستانی قوم اجتماعی توبہ کرے اور اپنے سوہنے رب کو راضی کرے جو ہر چیز پر قادر ہے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ رب العزت مرحومین کی مغفرت فرمائے ، انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور اُن کے لواحقین کوصبرِجمیل عطافرمائے
 

یوسف-2

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔
 

سید ذیشان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہایت ہی افسوس ناک واقعہ ہے۔ ائر بلیو کا حادثہ پائلیٹ کی پے در پے غلطیوں کی وجہ سے پیش آیا تھا۔ اس حادثے کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ آئندہ اسطرح کے حادثات سے بچا جا سکے۔
ائیر بلیو کی رپورٹ
 

ظفری

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوناک خبر ہے ۔ اللہ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ اور لواحقین کو صبرعطا فرمائے ۔ آمین
 

زلفی شاہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ناک خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اے اللہ ہمارے ملک پاکستان کی خیرفرما۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سائیں مرحومین کی مغفرت کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین ۔
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


ہم راولپنڈی میں تباہ ہونے والے طیارے کے حادثے پر متاثرين کے دوستوں اور خاندانوں سے تعزيت کرتے ہيں۔ ہماری نيک خواہشات اور دعائيں جاں بحق ہونے والے لوگوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہيں۔ يہ پاکستان کے ليے ايک المناک لمحہ ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
 
Top