نویں سالگرہ رائے شماری: مجھے تم یاد آتے ہو۔

آپ کس محفلین کی کمی کو محفل پر بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ 3 لوگوں کا انتخاب کریں)

  • مقدس

    Votes: 19 65.5%
  • نیلم

    Votes: 9 31.0%
  • عاطف بٹ

    Votes: 4 13.8%
  • عینی شاہ

    Votes: 5 17.2%
  • باباجی

    Votes: 4 13.8%
  • تعبیر

    Votes: 12 41.4%
  • مدیحہ گیلانی

    Votes: 5 17.2%
  • محسن وقار علی

    Votes: 7 24.1%
  • محمد بلال اعظم

    Votes: 2 6.9%
  • حجاب

    Votes: 2 6.9%
  • ظفری

    Votes: 6 20.7%
  • زونی

    Votes: 2 6.9%
  • سارہ خان

    Votes: 5 17.2%
  • مہ جبین

    Votes: 3 10.3%
  • مغزل

    Votes: 5 17.2%
  • غ۔ن۔غ

    Votes: 3 10.3%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماہی احمد

لائبریرین
یہاں آپ ان محفلینز کے متعلق اپنی رائے دیجیے جن کی کمی آپ محفل پر بہت محسوس کرتے ہیں :)
رائے شماری میں ایک سے زیادہ لوگوں کے لئیے ووٹ دیا جاسکتا ہے ( زیادہ سے زیادہ 3) :)
رائے شماری کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2014
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ااگلی بار پانچ ڈال دیجیے گا۔۔۔
ویسے ووٹ خود کو ڈالا کہ نہیں؟؟؟
اگلی ووٹنگ کس کے لئے ہونی ہے؟ :p
اب خود پسندی کی مسند پر فائز ہوجائیں۔
سو ہو گئے :p
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہاں آپ ان محفلینز کے متعلق اپنی رائے دیجیے جن کی کمی آپ محفل پر بہت محسوس کرتے ہیں :)
رائے شماری میں ایک سے زیادہ لوگوں کے لئیے ووٹ دیا جاسکتا ہے ( زیادہ سے زیادہ 3) :)
رائے شماری کی آخری تاریخ: 25 جولائی 2014
بہت خوب ماہی! آپ کی محنت کو بہت سی داد! :)
 
Top