نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

آپ کے خیال میں شاپرِ محفل ہیں۔۔؟

  • نیرنگ خیال

    Votes: 27 77.1%
  • محمد احمد

    Votes: 1 2.9%
  • انیس الرحمن

    Votes: 1 2.9%
  • فرحت کیانی

    Votes: 3 8.6%
  • فلک شیر

    Votes: 2 5.7%
  • سید فصیح احمد

    Votes: 1 2.9%

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

فرحت کیانی

لائبریرین

ملائکہ

محفلین
یہ کیا ہے بهئی؟
:surprise::surprise:
ملائکہ اگر مجهے نہ بتاتیں تو مجهے تو خبر ہی نہ ہوتی کہ یہاں کیا ہو رہا ہے؟ :waiting:

ابهی تو مجهے جلدی ہے جانے کی. واپس آ کر دیکهتی ہوں کہ یہ ماجرا کیا ہے:shock::shock:.
میں آپکے ساتھ ہوں کلاس لے لیں آپ ان سب کی:p:p:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یا مرشداں یا شاپرم شاپراں یا نیرنگ خیال


قبلہ آپ کے ہوتے ہوئے مسندِ شاپراں کے لئے رائے شماری، یہ آئینِ شاپراں کے مطابق بہت شاپری بات ہے۔

لیکن آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا، آپ کے مرید کوچۂ شاپراں سمیت ہر کوچہ میں آپ کی حمایت میں شاپر مارچ کا اعلان کرتے ہیں، ماسوائے کوچۂ جاناں کے۔ آپ ہر شاپر موڑ پہ مجھے اپنے شانہ بہ شانہ شاپر بہ شاپر پائیں گے کہ اگر آپ نہ ہوتے تو مجھے فلسفۂ شاپر کون سمجھاتا، آپ ہی کے باعث میں شاپر کرانا سیکھا حالانکہ مجھے تو کرکٹ میں گیند کرانی بھی نہیں آتی۔

نعرۂ شاپراں

یا مرشداں

یا شاپراں

می شاپرم

تو شاپری

یا نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ
غیر متفق ہونے کی کوئی خاص وجہ؟
 
Top