نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

آپ کے خیال میں شاپرِ محفل ہیں۔۔؟

  • نیرنگ خیال

    Votes: 27 77.1%
  • محمد احمد

    Votes: 1 2.9%
  • انیس الرحمن

    Votes: 1 2.9%
  • فرحت کیانی

    Votes: 3 8.6%
  • فلک شیر

    Votes: 2 5.7%
  • سید فصیح احمد

    Votes: 1 2.9%

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!

آپ کے خیال میں محفل پر سب سے زیادہ شاپر کون بکھیرتا ہے؟:p
اگر کسی کو اس کیٹگری کی سمجھ نہی آئے تو نیرنگ خیال بھائی سے رابطہ کریں ۔ :rolleyes::)
رائے شماری کی مدت 25 جولائی ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یا مرشداں یا شاپرم شاپراں یا نیرنگ خیال


قبلہ آپ کے ہوتے ہوئے مسندِ شاپراں کے لئے رائے شماری، یہ آئینِ شاپراں کے مطابق بہت شاپری بات ہے۔

لیکن آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا، آپ کے مرید کوچۂ شاپراں سمیت ہر کوچہ میں آپ کی حمایت میں شاپر مارچ کا اعلان کرتے ہیں، ماسوائے کوچۂ جاناں کے۔ آپ ہر شاپر موڑ پہ مجھے اپنے شانہ بہ شانہ شاپر بہ شاپر پائیں گے کہ اگر آپ نہ ہوتے تو مجھے فلسفۂ شاپر کون سمجھاتا، آپ ہی کے باعث میں شاپر کرانا سیکھا حالانکہ مجھے تو کرکٹ میں گیند کرانی بھی نہیں آتی۔

نعرۂ شاپراں

یا مرشداں

یا شاپراں

می شاپرم

تو شاپری

یا نیرنگ خیال
 

فلک شیر

محفلین
یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فلک شیر بھائی کو ایک ووٹ ۔۔۔۔۔۔
املاء کی غلطی کر گئے آپ عمر بھائی :)
جملہ یوں تھا اصل میں "یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔فلک شیر بھائی کو بھی ایک ووٹ۔۔۔۔نین کے ہوتے ہوئے":p
میں بھی حیران و پریشان ہوں۔۔۔
کہیں عاجزی و انکساری میں فلک شیر بھائی نے ووٹ خود کو تو نہیں ڈال دیا ۔۔۔
میں اسی وجہ سے جمہوریت کا حامی نہیں ہوں، کہ اس میں ووٹ ڈالنا پڑتا ہے پولنگ سٹیشن جا کے ، اور ہم کوچہ آلکساں کے مستند بانیوں میں سے ایک ہیں :LOL::LOL:
 

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!

آپ کے خیال میں محفل پر سب سے زیادہ شاپر کون بکھیرتا ہے؟:p
اگر کسی کو اس کیٹگری کی سمجھ نہی آئے تو نیرنگ خیال بھائی سے رابطہ کریں ۔ :rolleyes::)
رائے شماری کی مدت 25 جولائی ہے۔
وعلیکم السلام !
رابطہ کر لیا ہے نیرنگ خیال سے ، انہوں نے کہا ہے، یہ آلا ایوارڈ لے کے ایک عدد بڑے سے شاپر میں محفوظ کر لیں ، وہ آکے وصول کر لیں گے :LOL:
رائے شماری ختم سمجھی جائے
وما علینا الا ۔۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
یا مرشداں یا شاپرم شاپراں یا نیرنگ خیال


قبلہ آپ کے ہوتے ہوئے مسندِ شاپراں کے لئے رائے شماری، یہ آئینِ شاپراں کے مطابق بہت شاپری بات ہے۔

لیکن آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا، آپ کے مرید کوچۂ شاپراں سمیت ہر کوچہ میں آپ کی حمایت میں شاپر مارچ کا اعلان کرتے ہیں، ماسوائے کوچۂ جاناں کے۔ آپ ہر شاپر موڑ پہ مجھے اپنے شانہ بہ شانہ شاپر بہ شاپر پائیں گے کہ اگر آپ نہ ہوتے تو مجھے فلسفۂ شاپر کون سمجھاتا، آپ ہی کے باعث میں شاپر کرانا سیکھا حالانکہ مجھے تو کرکٹ میں گیند کرانی بھی نہیں آتی۔

نعرۂ شاپراں

یا مرشداں

یا شاپراں

می شاپرم

تو شاپری

یا نیرنگ خیال
ناؤ دیٹس از فنی ۔۔۔۔:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 
Top