رائےونڈ مارچ

خان صاحب کی پارٹی کو 2013 میں لاہوری رنگ بازوں سے 18 لاکھ ووٹ ملےتھے۔ آج پورےپاکستان سےلائےگئے بندوں کی تعداد دیکھ کر لگتا ہےپارٹی کو لٹھا پہنانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے
‏ اسلام آباد سے کراچی، کراچی سے فیصل آباد ، پھر وہاں سے لاہور، لاہور سے رائیونڈ اور پھر رائیونڈ سے اسلام آباد
شونو ھذا؟
 
‏ اسلام آباد سے کراچی، کراچی سے فیصل آباد ، پھر وہاں سے لاہور، لاہور سے رائیونڈ اور پھر رائیونڈ سے اسلام آباد
شونو ھذا؟
خلاصہ کچھ ہو گا
بمبئی سے گئی پونا
پونا سے گئی دلی
دلی سے گئی پٹنا
پهر بهی نہ ملا سجنا
 
IMG_20160930_230131_zpszsavitwy.jpg

سوشل میڈیا پر جلسہ گاہ کی یہ تصویر نظر آ رہی ہے کیا یہ سچ ہے؟
 
‏پوری رائیونڈ روڈ پر عمران خان کے بینر آویزاں کر دیے گئے ہیں. جتنا پیسہ اس بندے پر لگ گیا ہے,اگر کسے گدھے پر بھی لگایاہوتا تو کچھ بن چکا ہوتا
 

فاتح

لائبریرین
11 لاکھ۔ :unsure:
شاید انہیں اندازہ ہی نہیں کہ 11 لاکھ انسانوں کا ہجوم کتنا ہوتا ہے۔۔۔
حج پر 20 لاکھ انسان تھے اور کتنا بڑا رقبہ درکار تھا ان کے لیے۔
یہاں 11 لاکھ ہو نہیں سکتے۔
جلسوں میں حاضری کے بارے میں سیاسی جماعتیں ہمیشہ مبالغہ آرائی کرتی رہتی ہیں، رانا لیلپوری صاحب فرما رہے تھے کہ دو مہینے کی کاوشوں اور پورے پاکستان سے مل ملا کر 20 ہزار بندہ اکٹھا کیا گیا ہے
 
IMG_20160930_230131_zpszsavitwy.jpg

سوشل میڈیا پر جلسہ گاہ کی یہ تصویر نظر آ رہی ہے کیا یہ سچ ہے؟

یہ تصویر حوالدار اینکر ڈاکٹر دانش نے پوسٹ کی تھی، اس کی سچائی یہیں سے ثابت ہو جاتی ہے
یہ پی ٹی آئی کے 2014 دھرنے کے دوران لاہور میں ہوئے جلسے کی تصویر ہے
 

ربیع م

محفلین
خان صاحب نے سنا ہے اپنے خطاب میں مودی کے خلاف واضح ٹھوس اور جرات مندانہ موقف کا اعلان کرنا تھا ، جو نواز شریف صاحب نہیں کر پارہے تھے، اس کا کیا ہوا؟
 
Top