مبارکباد ذی الحجہ کا چاند مبارک-

Fari

محفلین
خواتین و حضرات اپنی جیبیں‌کس لیں اور ہتھیار تیز کر لیں--- عید کا چاند نظر آگیا ہے-
اردو محفل کے تمام اراکین کو میری طرف سے عید مبارک-----:party:
اللہ سب کو عید کی خوشیاں نصیب کرے-----آمین--:praying: :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین کو پیشگی عید مبارک

اللہ کرئے اس دفعہ پورے پاکستان میں ایک ہی دن عید منائی جائے۔
 

F@rzana

محفلین
اہل محفل کو عیدالا ضحٰی کا چاند مبارک ہو، آپ جہاں بھی ہیں جس ملک میں بھی ہیں ، آپ سب کے لئیے خوشیوں اور امن و صحت کے ہمراہ عید کی دعا ہے۔۔۔ آمین۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نیا چاند دیکھنے کی یہ دعاء بھی پڑھیں
اللهم اهله علينا باليمن والايمان والسلامه والاسلام وربي وربك الله
 
Top