ذیشان شہراد کا تعارف

تمام احباب کا نہایت شکریہ محب بھائی بس زندگی کی مصروفیات ہی کچھ ایسی رہیں کے محفل کی جانب توجہ نہ دے سکا اور عبید اللہ سے تو میرا بھی رابطہ ایک عرصہ سے نہیں پھر بھی اکثر معلوم ہو جاتے ہیں اس کے احوال بخیر و عافیت ہے وہ اور میں آج کل الخیر یونیورسٹی میں شعبہ تدریس سے منسلک ہوں اور باقی اپنی وہی کمپنی ایمیسن پرائیویٹ لمیٹڈ جاری و ساری ہے آپ سنائیں کہاں ہیں آج کل اور کیا کچھ ہو رہا ہے
 
میں تو تقریبا پانچ سال سے نیو یارک میں ہوں البتہ اگلے دو تین ماہ میں پاکستان ہوں گا اور انشاءللہ امید ہے کہ ملاقات ہو گی۔
 
Top