ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

ایم اے راجا

محفلین
راجا بھائی! آپ نے نسخہ میں کلونجی بھی ڈالی ہے نا؟
میں نے تینوں آئٹم کے سفوف تیار کرلئے ہیں۔ آج کل میں کلونجی کا سفوف بھی ڈال کر کیپسول تیار کرلوں گا۔ ان شاء اللہ ۔ آج کل تو فیلڈز ڈیوٹی پر ہوں جب گھر پر ریسٹ پر ہوں گا تو اسے آزماؤں گا۔ ایک دو دوست بھی ہیں۔ انہیں بھی دوں گا۔ پھر ان شاء اللہ نتائج سے آگاہ کرتا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ نسخہ کامیاب ہوجائے آمین
جی کلونجی بھی ڈالی ہے 12 کیپسول استعمال کیئے تھے مگر اماں جی کے انتقال ی وجہ سے پنجاب آیا ہوا ہوں مزید استعمال نہیں کر سکا، آپ نتائج سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔ شکریہ۔
 
سید شہزاد ناصر آپ مجھے ذاتی پیغام میں پوچھیئے مجھے ذاتی پیغام کا طریقہ نہیں آتا ہے ایساذاتی پیغام جسے کوئی اورنہ پڑھ سکے ایک جوگی نے اسی طرح کانسخہ دیاتھا جو کہ بہت کارآمدہے آپ کے مراسلات پڑھ کرخوشی ہوئی کہ آپ مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہیں۔اللہ آپکو صحت کاملہ عطافرمائے اور نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
بہت آداب :)
میرا فون نمبر آپ کے پاس ہو گا آپ ایس ایم ایس کر سکتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
سید شہزاد ناصر آپ مجھے ذاتی پیغام میں پوچھیئے مجھے ذاتی پیغام کا طریقہ نہیں آتا ہے ایساذاتی پیغام جسے کوئی اورنہ پڑھ سکے ایک جوگی نے اسی طرح کانسخہ دیاتھا جو کہ بہت کارآمدہے آپ کے مراسلات پڑھ کرخوشی ہوئی کہ آپ مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہیں۔اللہ آپکو صحت کاملہ عطافرمائے اور نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اوپر بائیں جانب جہاں تلاش کا خانہ ہے، اس کے اوپر "روحانی بابا" "مکالمات" اور "اطلاعات" لکھی ہوں گی۔ جب آپ مکالمات پر ماؤس کا پوائنٹر لے جائیں گے تو ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی۔ چند سیکنڈ انتظار کے بعدآپ اس کے بائیں جانب نچلی لائن پر موجود اس لنک پر کلک کریں
نئے مکالمے کا آغاز کریں
ویسے چاہیں تو اس اوپر والی لائن پر کلک کر کے بھی براہ راست نیا مکالمہ شروع کر سکتے ہیں۔ پہلے خانے میں نام لکھئے کہ کس رکن کو بھیجنا چاہتے ہیں، پھر موضوع یا عنوان اور پھر نیچے اپنا پیغام
 
شکریہ جناب ویسے شاہ جی نے میسج کردیا ہے
 
ایم اے راجا

محفلین
سید شہزاد ناصر آپ مجھے ذاتی پیغام میں پوچھیئے مجھے ذاتی پیغام کا طریقہ نہیں آتا ہے ایساذاتی پیغام جسے کوئی اورنہ پڑھ سکے ایک جوگی نے اسی طرح کانسخہ دیاتھا جو کہ بہت کارآمدہے آپ کے مراسلات پڑھ کرخوشی ہوئی کہ آپ مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہیں۔اللہ آپکو صحت کاملہ عطافرمائے اور نیک کاموں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
روحانی بابا صاحب وہ نسخہ یہاں ہی بیان کر دیں تو خلقِ خدا کا بھلا ہو گا۔
 
دراصل کسی چیز کو ایک دم آشکارا کرنے سے اس کی اہمیت کم ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ اس لیئے معذرت اگر آپ نے خواہ مخواہ بنانا ہے تو پھر شا ہ جی سے رابطہ کرلیں انشاء اللہ آپ کو بنادیں گے دراصل نسخے میں ایک جز بہت مہنگا ہے اور ذرا نایاب سا ہے ۔
 
ساجد

محفلین
اللہ بھلا کرے اردو ڈائجسٹ والوں کا کہ ان کی وجہ سے کم از کم لوگوں کو صحت عامہ کے بارے میں بہت ساری آگاہی مل جاتی ہے وہ بھی اردو زبان میں ۔
بعض دوست چند دنوں کے علاج سے مرض کے خاتمے کی توقع رکھ لیتے ہیں جو کہ درست نہیں ۔ اور پھر ایک ہی خوراک میں مرض کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہے نہ دیسی طریقہ علاج کا خاصہ ۔ دیسی طریقہ علاج میں پرہیز اور غذا بنیادی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کوئی بھی دوائی مستند حکیم کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں ۔ صبر سے علاج جاری رکھیں اور صھت و تندرستی کے عمومی اصولوں مثلا٘ پیدل چلنے ، صفائی رکھنے ، کم کھانے اور طبیب کی بتائی خصوصی پرہیز پر عمل کریں تو دیسی طریقہ علاج بہت مؤثر اور پائیدار ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ مرض کو دبانے کا نہیں بلکہ اس کی درست تشخیص کرنے اور اسباب کے خاتمے کا طریقہ ہوتا ہے ۔
 
دراصل کسی چیز کو ایک دم آشکارا کرنے سے اس کی اہمیت کم ہوجاتی ہے ۔۔۔ ۔ اس لیئے معذرت اگر آپ نے خواہ مخواہ بنانا ہے تو پھر شا ہ جی سے رابطہ کرلیں انشاء اللہ آپ کو بنادیں گے دراصل نسخے میں ایک جز بہت مہنگا ہے اور ذرا نایاب سا ہے ۔
آپ کا کہنا بجا ہے جب مجھے کوئی ایسا نسخہ ملتا ہے تو میں پہلے خود اس کو آزماتا ہوں اور تسلّی کرنے کے بعد ہی کسی کو بتاتا ہوں کچھ نسخے ایسے ہوتے ہیں جو کوڑیوں کے مول بن جاتے ہیں مگر ان کی افادیت مہنگی ادوایات سے کم نہیں ہوتی اگر اس طرح کے نسخے ایک دم ہی کسی کو بتا دئے جائیں تو کوئی اس نسخے کو اہمیت نہیں دے گا مگر جب اسے خود استعمال کرے گا تب اس کو نسخے کی افادیت معلوم ہو گی
 
اللہ بھلا کرے اردو ڈائجسٹ والوں کا کہ ان کی وجہ سے کم از کم لوگوں کو صحت عامہ کے بارے میں بہت ساری آگاہی مل جاتی ہے وہ بھی اردو زبان میں ۔
بعض دوست چند دنوں کے علاج سے مرض کے خاتمے کی توقع رکھ لیتے ہیں جو کہ درست نہیں ۔ اور پھر ایک ہی خوراک میں مرض کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہے نہ دیسی طریقہ علاج کا خاصہ ۔ دیسی طریقہ علاج میں پرہیز اور غذا بنیادی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کوئی بھی دوائی مستند حکیم کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں ۔ صبر سے علاج جاری رکھیں اور صھت و تندرستی کے عمومی اصولوں مثلا٘ پیدل چلنے ، صفائی رکھنے ، کم کھانے اور طبیب کی بتائی خصوصی پرہیز پر عمل کریں تو دیسی طریقہ علاج بہت مؤثر اور پائیدار ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ مرض کو دبانے کا نہیں بلکہ اس کی درست تشخیص کرنے اور اسباب کے خاتمے کا طریقہ ہوتا ہے ۔
جزاک اللہ :)
آپ کی باتیں بالکل درست ہیں ایک ہی خوراک سے افاقہ ممکن نہیں دوائی کوئی بھی ہو ڈاکٹر یا حکیم کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کرنی چاہئے لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ مطالعہ مشاہدہ اور تجربہ بہت کچھ سکھا دیتا ہے اور دیسی طریقہ علاج کا بنیادی اصول یہ ہی ہے میں بہت سے ایسے حکما کو جانتا ہوں جنہیوں نے کسی ادارے سے تعلیم حاصل نہیں کی صرف اپنے بزرگوں کے تجربات اور مشاہدات سے استفادہ کر کے کامیابی حاصل کی
اور میرے دادا پردادا بھی حکیم تھے اس لئے ہم بھی کسی نیم حکیم سے کم نہیں :tongueout4:
 
آصف اثر

معطل
آپ کا کہنا بجا ہے جب مجھے کوئی ایسا نسخہ ملتا ہے تو میں پہلے خود اس کو آزماتا ہوں اور تسلّی کرنے کے بعد ہی کسی کو بتاتا ہوں کچھ نسخے ایسے ہوتے ہیں جو کوڑیوں کے مول بن جاتے ہیں مگر ان کی افادیت مہنگی ادوایات سے کم نہیں ہوتی اگر اس طرح کے نسخے ایک دم ہی کسی کو بتا دئے جائیں تو کوئی اس نسخے کو اہمیت نہیں دے گا مگر جب اسے خود استعمال کرے گا تب اس کو نسخے کی افادیت معلوم ہو گی
آزمائش کے بعد نتائج کا انتظار رہے گا۔
 
یوسف-2

محفلین
چاروں آئٹم (فی آئٹم ایک اعشاریہ تین گرام) کے باریک سفوف کو ملا کر کوئی پانچ اعشاریہ دو گرام کا نسخہ ابھی ابھی تیار کیا ہے۔ اس کے کل 15 کیپسول بنے ہیں۔ گویا فی کیپسول اعشاریہ تین پانچ گرام دوا پر مشتمل ہے۔ اس وقت تو “حالت سفر” میں گھر سے دور ہوں۔ گھر پہنچ کر ان شاء اللہ دو کیپسول یومیہ کے حساب سے دو تین دن کھا کر دیکھتا ہوں کیا نتیجہ برآمد ہوتا۔ میرے ایک ساتھی کولیگ بھی اسے آزمائیں گے۔ دعا کیجئے کہ اس کا مثبت اثر سامنے آئے۔
سید شہزاد ناصر
 
اللہ بھلا کرے اردو ڈائجسٹ والوں کا کہ ان کی وجہ سے کم از کم لوگوں کو صحت عامہ کے بارے میں بہت ساری آگاہی مل جاتی ہے وہ بھی اردو زبان میں ۔
بعض دوست چند دنوں کے علاج سے مرض کے خاتمے کی توقع رکھ لیتے ہیں جو کہ درست نہیں ۔ اور پھر ایک ہی خوراک میں مرض کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہے نہ دیسی طریقہ علاج کا خاصہ ۔ دیسی طریقہ علاج میں پرہیز اور غذا بنیادی حیثیت رکھتے ہیں ۔ کوئی بھی دوائی مستند حکیم کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں ۔ صبر سے علاج جاری رکھیں اور صھت و تندرستی کے عمومی اصولوں مثلا٘ پیدل چلنے ، صفائی رکھنے ، کم کھانے اور طبیب کی بتائی خصوصی پرہیز پر عمل کریں تو دیسی طریقہ علاج بہت مؤثر اور پائیدار ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ مرض کو دبانے کا نہیں بلکہ اس کی درست تشخیص کرنے اور اسباب کے خاتمے کا طریقہ ہوتا ہے ۔
دراصل میں یہ بات کر نہیں پایا کیونکہ میری طبیعت میں یہ چیز شامل نہیں ہے اسی وجہ سے براہ راست نسخہ دیا بھی نہیں ہے کیونکہ لوگ سوال بہت کرتے ہیں اور میری طبیعت ذرا جلالی قسم کی ہے بالفاظ دیگر آپ یوں سمجھ لیں کہ ڈفر لوگو ں کے ساتھ مجھے بات کرنے میں مجھے بہت دشواری پیش آتی ہے ۔
بہرحال ایک بات یا اصول ذہن میں رکھیں کہ کوئی بھی نسخہ بنانے سے پہلے کسی دوا کو اچھی طرح لنگری یا ہوانگ دستہ میں اچھی طرح سے کوٹ لیں اب یہ کہنے کی ضروت نہیں کہ برتن اچھی طرح دھویا ہو ۔۔۔۔۔ اس کے بعد اس کو اچھی طرح سے کھرل کرلیں یہاں تک کہ سفوف مثل غبار ہوجائے اس کو دوبارہ اسی لفافے یا شاپر میں محفوظ کرلیں اور اس کے بعد دوسری دوا کے ساتھ بھی ایسا کیجئے یعنی نسخہ میں جتنی ادویات ہیں ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا ہے ۔ اسکے بعد ان ادویات کو دوبارہ تول کر باری باری کھرل میں ڈالیں اور اگرآب زم زم مؤجود ہے تو اس کا چھینٹا مار کر تھوڑی دیر کھرل کرلیں تاکہ تمام اجزا اچھی طرح یکجان ہوسکیں ۔ اب یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ تمام ادویات دیئے گئے نسخے سے تھوڑی تھوڑی زیادہ خریدیں تاکہ اگر کوٹنے اور کھرل کرنے میں ضائع ہوجائے تو دوبارہ بازار کا چکر نہ لگانا پڑے۔
اس نسخے کے زریعے کئی مریضوں کو شفا حاصل ہوئی ہے اس سے مریض کو دست لگ جاتے ہیں اور سارا فاسد مواد پاخانہ کے راستے نکل جاتا ہے باوجود دستوں کے مریض کمزوری نہیں محسوس کرتا ہے اور یہی اس نسخے کی کامیابی کی دلیل ہے
 
آخری تدوین:
چاروں آئٹم (فی آئٹم ایک اعشاریہ تین گرام) کے باریک سفوف کو ملا کر کوئی پانچ اعشاریہ دو گرام کا نسخہ ابھی ابھی تیار کیا ہے۔ اس کے کل 15 کیپسول بنے ہیں۔ گویا فی کیپسول اعشاریہ تین پانچ گرام دوا پر مشتمل ہے۔ اس وقت تو “حالت سفر” میں گھر سے دور ہوں۔ گھر پہنچ کر ان شاء اللہ دو کیپسول یومیہ کے حساب سے دو تین دن کھا کر دیکھتا ہوں کیا نتیجہ برآمد ہوتا۔ میرے ایک ساتھی کولیگ بھی اسے آزمائیں گے۔ دعا کیجئے کہ اس کا مثبت اثر سامنے آئے۔
سید شہزاد ناصر
اللہ کرےکامیاب ہی ہوآمین
 
نایاب

لائبریرین
images
images
images

ایلو ویرا یا گھیکوار کے ویسے تو بے شمار فائدے ہیں۔ لیکن اس کا ایک فائدہ ذیابطیس کے مرض میں بلڈ شوگر کا عمدہ کنٹرول بھی بتلایا جاتا ہے۔ گو ہمارے گھر یہ پودا ایک عرصہ سے پرورش پا رہا ہے، لیکن حال ہی مَیں، میں نے دو مربع انچ قاش کے برابر اسے نہار منہ کھانا شروع کیا تو میری اَن کنٹرولڈ شوگر بہترین کنٹرول ہوگئی۔ ادویات اور انسولین کے استعمال کے باوجود میری فاسٹنگ شوگر ہمیشہ 120 یا اس سے اوپر ہی رہی جو اب حیرت انگیز طور پر 100 سے کم ہوگئی ہے۔ اب اسے ریگولر استعمال کرکے دیکھتا ہوں کہ یہ ادویات اور انسولین کی ڈوز کو کم بھی کرتی ہے یا نہیں۔ نتیجہ سے ان شاء اللہ بشرط زندگی آگاہ کروں گا۔
محترم بھائی اگر وقت اجازت دے تو اب تک کا نتیجہ شریک محفل کریں ۔ تاکہ ضرورت مند مستفید ہو سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
یاد دہانی کا شکریہ برادر! کچھ دنوں تک ہی کھا سکا تھا گھیکوار۔ اس کے بعد مصروفیات میں یاد ہی نہیں رہا۔ اب آپ نے یاد دلایا ہے تو دوبارہ شروع کرتا ہوں۔
 
ایم اے راجا

محفلین
برائے کرم یہ نسخہ دوبارہ تحریر فرما دیں مکمل تفصیل اور کهانے کی حلوے اور کیپسول کی تکیبات کے ساتهہ۔ شکریہ
 
Top