ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
طوایف طائفہ کا جمع ہے۔ ملوک ملک یعنی بادشاہ کا جمع۔ لفظی ترجمہ بادشاہوں کا جتھا،

اس سے مراد کسی ملک کی خانہ جنگی یا کسی اور وجہ سے یکے بعد دیگرے بادشاہوں حکمرانوں کا حکومت میں آنا ، چند روز حکومت کرکے معزول کیا جانا یا قتل کیا جانا۔ اس کی مثال عالمگیر اورنگزیب کے وفات کے بعد ہندوستان کی حالت سے دی جا سکتی ہے۔ جب تقریبا گیارہ سا میں سات بادشاہ تبدیل ہو گئے
 
جناب فاتح صاحب اور جیہ صاحبہ آپ دونوں کا جواب درست ھے

سوال :اسلام کے ظہور کے وقت عرب میں کتنے اور کس ممالک کے باقاعدہ تاجپوش بادشاہ تھے
 
جیہ

لائبریرین
15 اگست 1947 کی صبح ریڈیو پاکستان سے پہلی مرتبہ قرآن مجید کے کس سورۃ کی تلاوت کی گئی تھی۔
 
جیہ

لائبریرین
سوال :اسلام کے ظہور کے وقت عرب میں کتنے اور کس ممالک کے باقاعدہ تاجپوش بادشاہ تھے
میرا خیال ہے کہ ایک بھی نہیں۔ شمال میں ایک عیسائی ریاست تو تھی مگر اس کا والی قیصر روم کے طرف سے نامزد ہوتا تھا۔
بحرین میں بھی شاید بادشاہت نہیں تھی۔ واللہ اعلم
 
15 اگست 1947 کی صبح ریڈیو پاکستان سے پہلی مرتبہ قرآن مجید کے کس سورۃ کی تلاوت کی گئی تھی۔

سورہ الرّحمٰن کی

میرا خیال ہے کہ ایک بھی نہیں۔ شمال میں ایک عیسائی ریاست تو تھی مگر اس کا والی قیصر روم کے طرف سے نامزد ہوتا تھا۔
بحرین میں بھی شاید بادشاہت نہیں تھی۔ واللہ اعلم
غلط جواب

ان سوالات کا ذہانت سے کیا تعلق ہے؟۔ ۔ ۔ ۔معلومات ہونا ذہانت کی دلیل نہیں

درست فرمایا غزنوی صاحب آئندہ ایسے سوال نہ کرنے کی کوشش کی جائے گی
 
سارہ خان

محفلین
سوال : وہ کون سی چیز ہے جو خریدی جائے تو "کالی"، استعمال کی جائے تو "سرخ" اور جب استعمال کرکے پھبینک دی جائےتو "بھورے" رنگ کی ہوتی ہے ؟
 
فہیم

لائبریرین
سوچ لیا تھا اور لکھ ہی رہا تھا کہ لائٹ گل۔

وہی ہے نہ جس کو پیس کر دانت بھی چمکاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top