ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور کیا ہم کوئی قبضہ گروپ والے ہیں کہ ہر ایک کا پلاٹ قبضاتے پھریں!!!
آپ کی اردو بھی جواب دیتی جا رہی ہے۔۔۔ وہ بھی تو ستر کی ہو گئی ہو گی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب یہ "قبضاتے " کیا نیا ایجاد ہوا ہے لفظ؟
خلیل بھائی ان کی اردو درست کیجئیے ذرا۔
 
سید عمران

محفلین

ہماری اردو پہلے ہی بالکل درست ہے۔۔۔
اس کو مزید درست نہ کیا جائے!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
لڑی کا عنوان بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
مثلاً:
ذکر ایک پر اثر ملاقات کا ۔ معہ ۔ منصوبہ بندی کچھ مزید پر اثر ملاقاتوں کی۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ ہم بھی یہاں جواب لکھ چکے ہیں ، سو بار بار ہماری حاضری ہوتی ہے اور پھر ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں تو کوئی اور ہی بات ہو رہی ہے۔ :)
احمد بھائی۔۔۔ کتنے دن سے سونی سونی پڑی ہوئی تھی لڑی۔
آپ ضرور بار بار حاضری دیجئیے، ہم ہرگز ڈسٹرب نہ ہوں گے۔
 
سید عمران

محفلین
لڑی کا عنوان بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
مثلاً:
ذکر ایک پر اثر ملاقات کا ۔ معہ ۔ منصوبہ بندی کچھ مزید پر اثر ملاقاتوں کی۔ :)
منصوبہ بندی کیسی؟؟؟
یہاں تو صوبہ صوبہ کا بندہ بندی آچکی ہے۔۔۔
ہاں انہیں نکالنے کی منصوبہ بندی ہوسکتی ہے!!!
 
سید عمران

محفلین
Top