ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت ساری دعائیں جلدی سے اچھی ہوجائیں بہت ڈھیر سارا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
بہت انتظار ہے ہمیں اس دن کا۔۔ لیکن صبر و شکر سے گزار رہے ہیں دن کہ خدا کی یہی مرضی ہے اور اسی میں کوئی بہتری چھپی ہو گی ہمارے لئے۔
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:آپ کے لئے بھی بہت سارا پیار :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
اور نہیں تو کیا۔۔۔ اتنی سادہ سی بات پر ایسا گھمانا۔ اور جب ہم نے بولنا شروع کیا تو کیا ہو گا۔۔۔
تم گھوم آئے بستی بستی،
کیا دیکھا ہے کوئی ہم سا بھی؟
سن آئے ہو تم نظمیں سب کی
کیا لہجہ ہے کوئی ہم سا بھی؟
اس بے خوفی سے حالِ دل
کیا لکھتا ہے کوئی ہم سا بھی؟
 

سیما علی

لائبریرین
اگر یہ ہمیں کہا ہے تو علاج کے لیے جلداز جلد سے ہم سے رابطہ کیجیے!!!
آخر آپ کو مطلوبہ ڈاکٹر مل ہی گیا!!!
آپ بھلا ڈھور ڈنگر کے ڈاکٹر:shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
آپ بہت اچھے انسان ہیں ؀

مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
 
Top