ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

سید عمران

محفلین
درست کہا بھیا پر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے کم ازکم اصلاح کا در تو کھلا ہے فیس بک پر تو ایسا ہے ہر دوسرا آدمی بقراط ہے اور پھر اگر غلط کو غلط کہہ دیا تو بتانے والے کی شامت !!!!!!!!!!
اور ہمارے بھیا اس فیس بک میں جا پھنسے۔۔۔
نہ جانے کیا حال ہورہا ہوگا ان کا!!!
 

سید عمران

محفلین
نہیں نہیں یہ تو بہت زیادہ ہیں۔ آپ بس ہمیں 5 پرسنٹ دیجئیے گا۔

البتہ باقی کے 95 پرسنٹ بھی ہم ہی سنبھال کر رکھیں گے آپ والے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نہیں نہیں ہم بہت سخی ہیں، سخاوت کے دریا بہانے دیں!!!
اے نئی ہوسکدا اے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں ہم بہت سخی ہیں، سخاوت کے دریا بہانے دیں!!!
اے نئی ہوسکدا اے!!!
سخی ہیں تو بہائیے سخاوت کے دریا۔ ہم منتظر ہیں کہ کب حاتم طائی کی قبر پر لات ماریں گے۔
کیوں نئیں ہو سکدا۔۔۔ ہوئے گا ہوئے گا :praying:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو اللّہ نے وہ صلاحتیں دیں ہیں کہ لوگ ایسا بننے کی دعائیں کرتے ہیں بے ساختہ ہنسا دیتے ہیں بندہ کتنا ہی دُکھی کیوں نہ بیٹھا ہو ۔۔÷
سلامت رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔
ماشا ء اللہ۔

بالکل صحیح کہا سیما آپی آپ نے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فطرت اللہ تعالیٰ نے بنائی ہے جس کو بدلنا ممکن نہیں۔۔۔
حدیث پاک کا مفہوم ہے اگر کوئی کہے کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹ گیا تو یقین کرلو، اگر کوئی کہے کہ فلاں کی فطرت بدل گئی تو یقین نہ کرو۔۔۔
فطرت یہ ہے کہ کسی میں غصہ کا مادہ زیادہ ہے، کسی میں کنجوسی کا، کسی میں بزدلی کا، کسی میں شہوت کا۔۔۔
اب جس کی فطرت میں زیادہ غصہ کرنا ہے تو وہ اس مادے کو ختم نہیں کرسکتا البتہ اس پر قابو پاسکتا ہے۔۔۔
مثلاً کسی بات پر غصہ تو بہت زیادہ آرہا ہے مگر غصہ کے اظہار پر قابو پارہا ہے اور اگر کہیں غصہ کا اظہار کرنا ضروری ہے تو صرف ضرورت کے مطابق اظہار کررہا ہے اور ضرورت سے زائد کو ضبط کررہا ہے۔۔۔
یہی حال کنجوسی کا ہے کہ مال خرچ کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ہے لیکن دل کی نہیں مانتا، کنجوس طبع ہونے کے باجود زبردستی مال خرچ کرتا ہے، زکوٰۃ ادا کرتا ہے، صدقات دیتا ہے، وغیرہ۔۔۔
اس کو کہتے ہیں کہ رزائل کا اِزالہ ممکن نہیں البتہ ان کا اِمالہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔
اسی طرح آدمی آہستہ آہستہ بری باتوں پر قابو پا کر اخلاق اور سیرت کو بہتر بناتا جائے!!!
کیا عادت اور جبلت کو بھی اسی طرح بہتر بنایا جا سکتا ہے؟
 
Top