تاسف ذوالفقار علی زلفی صاحب کے والد صاحب کے لیے مغفرت کی دعا

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کل رات کو میرے استاد جناب ذوالفقار علی زلفی صاحب کے والد صاحب وفات پا گے ہیں جن کا نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زلفی صاحب کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زلفی صاحب اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top