ذاتی پیغامات کے لیے فوری جواب کی سہولت!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں نے ذاتی پیغامات کے حصے میں فوری جواب کی سہولت کا اضافہ کیا ہے۔ البتہ ابھی اس میں سمائلیز اور دوسری اضافی سہولتیں شامل نہیں ہیں۔ اگر ذاتی پیغام کا فوری جواب لکھنے کے دوران آپ کو اضافی سہولتوں کی ضرورت محسوس ہو تو پیغام کا معائنہ کریں پر کلک کریں۔ اس سے یہ پیغام ایڈوانسڈ ایڈیٹر میں کھل جائے گا۔
میں امید کرتا ہوں کہ یہ فیچر آپ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔

والسلام
 
عمدہ کام ہے جناب :eek:
 
muzemad

محفلین
لیں جی میں نے فوری جواب بھی دے دیا ۔۔;)۔۔۔

زبردست اور لازمی feature ہے ۔

بہت شکریہ سہولت د ینے کا:)
 
slave of allah

محفلین
السلام علیکم،

میں نے ذاتی پیغامات کے حصے میں فوری جواب کی سہولت کا اضافہ کیا ہے۔ البتہ ابھی اس میں سمائلیز اور دوسری اضافی سہولتیں شامل نہیں ہیں۔ اگر ذاتی پیغام کا فوری جواب لکھنے کے دوران آپ کو اضافی سہولتوں کی ضرورت محسوس ہو تو پیغام کا معائنہ کریں پر کلک کریں۔ اس سے یہ پیغام ایڈوانسڈ ایڈیٹر میں کھل جائے گا۔
میں امید کرتا ہوں کہ یہ فیچر آپ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔

والسلام

میں اس سلسلہ میں کوشش کروں گا۔ انشااللہ
 
تلمیذ

لائبریرین
اس اضافی سہولت کے لئے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی ایک سابقہ گذارش بھی دہرانا چاہتا ہوں جو میں نے کسی اور دھاگے میں کی ہوئی ہے کہ مجھے موصول شدہ ذ۔پ۔ پڑھنے میں خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کہ با ئیں جانب سے حروف کٹے ہوئے مِلتےہیں۔ کیا اس ضمن میں کچھ بہتری ہو سکتی ہے؟ میں Ff استعمال کرتا ہوں۔
شکریہ۔۔۔!
 
قیصرانی

آپ کے مانیٹر کی سکرین ریزولیوشن کتنی ہے؟ اسے اگر کچھ بڑھا کر دیکھیں کہ کوئی اثر پڑتا ہے؟
 
Top