دی ڈارک جٹ

محمد وارث

لائبریرین
اے فلائنگ جٹ :)
616850.jpg
 
جی ہاں واقعی فلم ہے اور شاید ریلیز ہونے ہی والی ہے۔ لیکن اپنی "مولا جٹ" کا جوڑ نہ دنیا میں بنا ہے نہ بنے گا :)
مولا جٹ کے ڈائیلاگز کبھی نا بھولنے والے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے ریلیز ہوئی 'وار' فلم کے ڈائیریکٹر نے مولا جٹ 2 بنانے کا اعلان کیا تو تھا، پتا نہیں کہاں تک پہنچا ہے !
 

محمد وارث

لائبریرین
مولا جٹ کے ڈائیلاگز کبھی نا بھولنے والے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے ریلیز ہوئی 'وار' فلم کے ڈائیریکٹر نے مولا جٹ 2 بنانے کا اعلان کیا تو تھا، پتا نہیں کہاں تک پہنچا ہے !
بن بھی گئی تو فضول ہی ہوگی۔ ایسے کلاسکس بس ایک بار ہی بنتے ہیں اور امر ہو جاتے ہیں :)
 
اس ویڈیو/ٹریلر کے ایڈیٹر، علی کپاڈیا، نے مولا جٹ کے بارے میں ایک دلچسپ تنقیدی مضمون بھی لکھا تھا (اس مضمون میں مولا جٹ اور دا ڈارک نائٹ میں پائی جانے والی مماثلت کا بھی ذکر ہے)۔

ربط: The Most Powerful Pakistani Film - The philosophy and methodology of Maula Jatt
دلچسپ مضمون ہے
 
جی مولا جٹ 2 بن رہی ہے. جس میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی مولا جٹ اور نوری نتھ کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے.
(فیس بک پہ پڑھا تھا)
 
Top