عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آخری تدوین:
میں پہلے ایسے ہی پوسٹر سمجھا تھا، یہ تو واقعی ہی فلم ہے
جی ہاں واقعی فلم ہے اور شاید ریلیز ہونے ہی والی ہے۔ لیکن اپنی "مولا جٹ" کا جوڑ نہ دنیا میں بنا ہے نہ بنے گامیں پہلے ایسے ہی پوسٹر سمجھا تھا، یہ تو واقعی ہی فلم ہے
مولا جٹ کے ڈائیلاگز کبھی نا بھولنے والے ہیں۔جی ہاں واقعی فلم ہے اور شاید ریلیز ہونے ہی والی ہے۔ لیکن اپنی "مولا جٹ" کا جوڑ نہ دنیا میں بنا ہے نہ بنے گا![]()
بن بھی گئی تو فضول ہی ہوگی۔ ایسے کلاسکس بس ایک بار ہی بنتے ہیں اور امر ہو جاتے ہیںمولا جٹ کے ڈائیلاگز کبھی نا بھولنے والے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے ریلیز ہوئی 'وار' فلم کے ڈائیریکٹر نے مولا جٹ 2 بنانے کا اعلان کیا تو تھا، پتا نہیں کہاں تک پہنچا ہے !
دیکھیے کیا آتا ہے، ابھی تو محو انتظار ہی ہیں۔بن بھی گئی تو فضول ہی ہوگی۔ ایسے کلاسکس بس ایک بار ہی بنتے ہیں اور امر ہو جاتے ہیں![]()
فیس بک لنک سے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔ اب یوٹیوب سے لگائی ہے۔This video may no longer exist, or you don't have permission to view it.
دلچسپ مضمون ہےاس ویڈیو/ٹریلر کے ایڈیٹر، علی کپاڈیا، نے مولا جٹ کے بارے میں ایک دلچسپ تنقیدی مضمون بھی لکھا تھا (اس مضمون میں مولا جٹ اور دا ڈارک نائٹ میں پائی جانے والی مماثلت کا بھی ذکر ہے)۔
ربط: The Most Powerful Pakistani Film - The philosophy and methodology of Maula Jatt