دیوسائی و ہنزہ

یاز

محفلین
بونجی کے قریب دائیں جانب استور جانے والی سڑک پکڑی اور استور پہنچ کے دم لیا۔ راستے میں کوئی بریک نہ لگائی کہ خوفناک وادی اور خراب راستہ دیکھ کے بس بھاگنے کی ٹھانی۔
استور میں رات گزاری، جس دوران مسلسل بارش جاری رہی۔
اگلے روز عید بھی تھی، اور ہمیں دیوسائی بھی جانا تھا۔
 
یاز

محفلین
استور سے دیوسائی کو نکلتے پہلی تصویر یہ لی
DSC-0483.jpg
 
آخری تدوین:
یہ تقریبا سب جگہیں دیکھی ہیں مگر اتنے ہر ہر علاقے کے نام نہیں یاد تھے۔ میرا جغرافیہ بس وہی ہے نیل کے ساحل، تابخاک کاشغر، چین و عرب ہمارا، چبھے کانٹا جو کابل میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
 
یاز

محفلین
یہ تقریبا سب جگہیں دیکھی ہیں مگر اتنے ہر ہر علاقے کے نام نہیں یاد تھے۔ میرا جغرافیہ بس وہی ہے نیل کے ساحل، تابخاک کاشغر، چین و عرب ہمارا، چبھے کانٹا جو کابل میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
بہت خوب۔
تو پھر لڑی کا اجراء کب کیا جائے گا؟
 
Top