بہت خوب۔یہ تقریبا سب جگہیں دیکھی ہیں مگر اتنے ہر ہر علاقے کے نام نہیں یاد تھے۔ میرا جغرافیہ بس وہی ہے نیل کے ساحل، تابخاک کاشغر، چین و عرب ہمارا، چبھے کانٹا جو کابل میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
پچھلی لڑئیوں کو اختتام کی طرف لے پاوں تو اگلی نکالوں۔ آج کل ذرا سفرنگ۔۔۔بہت خوب۔
تو پھر لڑی کا اجراء کب کیا جائے گا؟