دین و دنیا کی بہتری کی دعا



دین و دنیا کی بہتری کی دعا

[ARABIC]اللّهُمّ
أَصْلِح لِي دِينِي الَّذِي هُو عِصمَةُ أَمرِي،
وَ أصْلِح لِي دُنيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي ،
وَ أصْلِح لِي آخِرَتِي الَّتي فِيها مَعَادِي،
واجْعَلِ الحَيَاة زيادةً لِي فِي كُلِّ خَيرٍ ،
وَاجْعَلِ المَوْتَ رَاحة ً لِي مِن كُلِّ شَرٍّ.[/ARABIC]


ترجمہ : اے اللہ !میرے دین کی اصلاح فرما دے
جو میرے ہر کام کی سدھار کا ذریعہ اور ہر بہتر کام كى حفاظت كرنے والى چیز ہے ۔
اور ميرى دنيا كى اصلاح فرما دے جس میں ميرى موجودہ زندگی ہے۔
اور ميرى آخرت كو ٹھیک كردے جہاں ميرا ہمیشہ کا ٹھکانہ ہے ۔
اور ميرى زندگی كوتمام نيكيوں ميں اضافہ كا ذريعہ بنا دے ۔
اور ميرى موت كو ہرشر سے محفوظ ہوجانے کا ذريعہ بنا دے ۔



( صحيح مسلم: كتاب الذكر والدعاء، باب في الادعيہ، حديث نمبر : 2720،
ماخوذ از: دعائيں التجائيں ، ترجمہ : مولانا محمد داؤد راز دہلوی رحمہ اللہ ، دارالابلاغ پبلشرز، لاہور ، پاکستان)​
 
Top