دہشت گردی کے انمٹ نقوش

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Grave_of_a_mother.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
ربیع م

اگر شام پر بمباری کرنے والوں کا کوئی نمائندہ یہاں ہے تو اسے ٹیگ کر دیا جائے!
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

SSP_Ch_Aslam.jpg

دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ ميں جان کا نذرانہ پيش کرنے والے ایس ایس پی چوہدری اسلم کو دنیا سے گزرے تین سال ہوگئے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Poor_Syrian_kid.jpg

شام کے شہری اپنی ہی حکومت کے مظالم کا شکار۔ ايک معصوم شامی بچے کی اندوہناک داستان​

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
Fawad -

محفلین

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Boko_Haram.jpg

بوکو حرام کا دل دہلا دينے والا انسانيت سوز حربہ -

دہشت گرد تعليمی زيور کی مستحق نو عمر لڑکيوں کے جسموں پر بم باندھنے لگے

نائیجیریا میں چار خودکش دھماکے، بمباروں سمیت 6 افراد ہلاک

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

unforgettabvle_scars_of_terrorism.jpg

دہشتگردی کے انمٹ نقوش – دہشتگردی اور شدت پسندی کے متاثرين خاندانوں کی اندوہناک داستانيں خود انکی زبانی

Muttasreen | SAMAA TV | 15 April 2017

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
squarened

معطل
17991499_858054294332833_2524765190003633903_o_zpsnjbmzwlv.jpg

امیج کچھ پرانا ہے اس لیے ٣٥ کا عدد دیا گیا ہے. ٩٤ کی اطلاع تو میڈیا میں آ چکی ہے. تصدیق کوئی کر نہیں سکتا
 
امریکی بم سے کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا​

ترجمان برائے افغان وزارت دفاع

“Mother of All Bombs” Right Weapon Against Right Target: Gen. Nicholson - Ariana News/

” امریکی بم گرانے کا مقصد شام سے بھاگ کر افغانستان میں آنے والے دہشت گردوں کی غاروں میں بنائی پناہ گاہیں تباہ کرنا ہے“ امریکی جنرل نکولسن

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
squarened

معطل
امریکی بم سے کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا

کیسے پتہ چلا؟
اور جب معلوم ہی تھا کہ وہاں صرف دہشتگرد ہیں تو بھی مدر آف آل بمز کی ٹیسٹنگ سے کم میں کام نہیں چل سکتا تھا؟
شام سے بھاگ کر افغانستان میں آنے والے دہشت گردوں کی غاروں میں بنائی پناہ گاہیں تباہ کرنا ہے

سالہا سال سے تو امریکہ وہاں موجود ہے، یہ دہشتگرد شام سے بھاگ کر یہاں آ بھی گئے اور اتنی مضبوط پناہ گاہیں بنانے میں کامیاب بھی ہو گئے. طالبان سے بھی ان کی زبردست لڑائی ہے ان کے زیر اثر علاقہ تو ہو نہیں سکتا اور اگر کسی کے زیر اثر بھی نہیں تھا تو ہمیں نہیں کہنا چاہیے؟ : ڈو مور
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

"ہم نے جیسے ہی نماز جمعہ ختم کی دہشت گردوں نے ہم پر گولیاں برسانی شروع کر دیں، یہ ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔" حملے میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کے تاثرات

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین
کیسے پتہ چلا؟

سالہا سال سے تو امریکہ وہاں موجود ہے، یہ دہشتگرد شام سے بھاگ کر یہاں آ بھی گئے اور اتنی مضبوط پناہ گاہیں بنانے میں کامیاب بھی ہو گئے. طالبان سے بھی ان کی زبردست لڑائی ہے ان کے زیر اثر علاقہ تو ہو نہیں سکتا اور اگر کسی کے زیر اثر بھی نہیں تھا تو ہمیں نہیں کہنا چاہیے؟ : ڈو مور

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ يہ تاثر ہی لغو اور غير منطقی ہے کہ افغانستان پر امريکی فوج حکومت کر رہی ہے۔ ملک پر عوام کے منتخب نمايندوں کی حکومت ہے جو اس کی سرحدوں کی حفاظت کے ليے ذمہ دار ہيں۔ امريکہ اپنے افغان ہمعصروں کے ساتھ مل کر نا صرف يہ کہ دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کے قلع قمع کے ليے کام کر رہا ہے بلکہ مقامی افغان فوجيوں کی صلاحيتوں ميں اضافے اور متعلقہ محکموں کی تربيت اور انھيں ہر قسم کے وسائل فراہم کرنے کے ليے اپنا موثر کردار بھی ادا کر رہا ہے۔

تاہم حتمی تجزيے ميں ملک کے مستقبل کا تعين افغانستان کے عوام اور ان کے منتخب نمايندوں نے ہی کرنا ہے۔

جہاں تک "ڈو مور" کے حوالے سے آپ کی رائے ہے تو ميں واضح کر دوں کہ امريکہ نے کبھی بھی اس حقيقت سے انکار نہيں کيا کہ امريکہ سميت تمام فریقين کو دہشت گردی کے عالمی عفريت کے خاتمے کے ليے مزيد کاوشوں کی ضرورت ہے۔

امريکی حکومت پاکستان اور افغانستان کی مدد اور خطے ميں امن کے قيام کے ليے "ڈو مور" کی پاليسی پر عمل پيرا ہونے کے ليے ہميشہ تيار رہی ہے۔ چاہے افغانستان ميں ہزاروں امريکی افواج کی تعنياتی ہو، افغانستان ميں تعميراتی کاموں اور انتظامی ڈھانچے کی استحکام کے ليے کئ بلين ڈالرز کی امداد ہو يا مختلف حکومتی اداروں کی افاديت کو بہتر بنانے کے ليے کئ بلين ڈالرز کے وسائل کی دستيابی کا معاملہ ہو – امريکی حکومت نے افغانستان اور پاکستان کے بوجھ کو ہلکا کرنے کے ليے ہميشہ ہر ممکن کوشش کی ہے۔

يہ تاثر کہ افغانستان ميں داعش کو استحکام ملنے سے کسی بھی طور ہمارے اہداف حاصل کرنے ميں مدد مل سکتی ہے، ناقابل فہم ہے کيونکہ گزشتہ پندرہ برسوں کے دوران خطے سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے کے ليے امريکہ نے ہر ممکن وسائل فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے فوجی بھی ميدان جنگ ميں اتارے ہيں۔ اب جبکہ ہم اپنی فوجيوں کو واپس بلوانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہيں، ہم يہ کيوں چاہيں گے کہ ان فوجيوں کی قربانياں رائيگاں جائيں؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین
کیسے پتہ چلا؟
اور جب معلوم ہی تھا کہ وہاں صرف دہشتگرد ہیں تو بھی مدر آف آل بمز کی ٹیسٹنگ سے کم میں کام نہیں چل سکتا تھا؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک افغانستان میں حاليہ امريکی فضائ بمباری کی منطق اور اس کی قوت کا تعلق ہے تو اس ضمن ميں واضح رہے کہ يہ کاروائ دہشت گردوں کے زير استعمال ان زير زمين سرنگوں پر کی گئ تھی جو ان کے ليے محفوظ ٹھکانے بن چکے تھے۔ اس حقيقت کو مقامی افغان اہلکاروں اور باشندوں نے بھی تسليم کيا ہے۔ اس فوجی کاروائ کا مقصد خطے ميں فعال داعش اور اس سے منسلک دہشت گرد عناصر کے گرد گھيرا تنگ کرنا تھا۔

اس بات کے واضح اشارے موجود ہيں کہ داعش کے جنگجو ان غاروں اور زيرزمين سرنگوں کو اپنی کاروائ کے ليے استعمال کر رہے تھے۔ ان گروہوں کو شکست دينے کے ليے يہ ضروری ہے کہ امريکہ، نيٹو اور افغان حکومت ان کی نقل وحرکت کے عمل کو ہر صورت ميں روکے۔

پينٹاگان کی جانب سے بھی اس فوجی کاروائ کے بعد يہ واضح کيا گيا کہ اس بمباری کا مقصد علاقے ميں موجود افغان شہريوں اور امريکی فوجيوں کے تحفظ کو يقینی بنانا اور داعش کے جنگجوؤں کے ليے زمين تنگ کرنا تھا۔

افغانستان ميں امريکی فوج کے کمانڈر جرنل جان ڈبليو نکلسن نے بھی واضح کيا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان ميں اپنی حاليہ ناکاميوں کے بعد خود ساختہ بموں کے بے دريخ استعمال کے بعد ان زيرزمين سرنگوں کو اپنے فرار کے ليے استعمال کر رہے تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی حکومت نے ہميشہ افغانستان سميت کسی بھی علاقے ميں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو نيست و نابود کرنے کے حوالے سے اپنا دو ٹوک موقف واضح کيا ہے۔ افغانستان ميں حاليہ فضائ بمباری خطے ميں اپنے اتحاديوں کے ساتھ ہماری اس شراکت داری کی آئينہ دار ہے جس کا بنيادی مقصد ان پرتشدد عناصر کی بيخ کنی ہے جو مقامی شہريوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ سب کے ليے مشترکہ خطرہ ہيں۔

امريکی قومی سلامتی کے مشير جرنل مک ماسٹر اور افغانستان ميں نيٹو کے کمانڈر جرنل جان نکلسن نے بھی امريکی کاروائ کے بعد اپنے بيانات ميں اسی بات کو اجاگر کيا ہے۔

” امریکی بم گرانے کا مقصد شام سے بھاگ کر افغانستان میں آنے والے دہشت گردوں کی غاروں میں بنائی پناہ گاہیں تباہ کرنا ہے“ امریکی جنرل نکولسن

http://ariananews.af/mother-of-all-bombs-right-weapon-against-right-target-gen-nicholson

17992055_1395103107216510_430216017324001021_n.jpg

دہشتگردی مہذب دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے

''یہ وہ لوگ ہیں جو خواتین سے زیادتی کرتے ہیں اور اسپتالوں میں داخل مریضوں تک کو گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں۔ ہم اس قسم کی مزاحمت کرنے والی تنظیم کو کسی طور پر بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ یہ لوگ مہذب دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ اِن گروپوں کے خلاف ہم طویل مدت سے مل کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ لازم ہے کہ اِن گروپوں کو شکست دی جائے"، جنرل مک ماسٹر

In Afghanistan, Trump aide promises coordinated response to enemies

McMaster Adamant That Taliban Will Be Defeated | TOLOnews

اور جو رائے دہندگان امريکی مقاصد اور اہداف کے حوالے سے شکوک وشہبات کا اظہار کر رہے ہیں انھيں چاہيے کہ افغان محکمہ دفاع کے ترجمان کے بيان پر بھی توجہ مرکوز کريں جس ميں انھوں نے نا صرف يہ کہ اس امر کی تصديق کی کہ داعش کے محفوظ ٹھکانوں کو ہی نشانہ بنايا گيا بلکہ ان افواہوں کو بھی مسترد کيا کہ بمباری ميں بے گناہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

ترجمان برائے افغان وزارت دفاع “امریکی بم سے کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا”

36 Isis militants killed in US 'mother of all bombs' attack, Afghan ministry says

اور آخر ميں مقامی افغان شہری کے تاثرات پر مبنی اس ويڈيو کو بھی ديکھيں جس ميں اس بات کی تصديق کی گئ ہے کہ علاقے ميں داعش کے دہشت گرد متحرک تھے اور زير زمين سرنگوں کو نقل وحرکت اور اسلحے کے ذخيرے کے ليے استمعال کرتے تھے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

DBkimnd_Xk_AMNBd_H.jpg

رمضان کے مقدس مہینے میں انسانيت دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جنوری ميں پاڑا چنار حملے سے لے کر لاہور کے تازہ سانحے تک – دہشت گردوں اور پرتشدد انتہا پسندوں نے سال 2017 کے ہر مہينے ميں پاکستان کے عام شہريوں کو اپنی بربريت کا نشانہ بنايا۔

ايک چشم کشا رپورٹ – دل ہلا دينے والے حقائق

رواں سال کا کوئی مہینہ بم دھماکوں سے خالی نہیں گزرا

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

افغانستان میں صحافی دہشت گردوں کے نشانے پر

’’ہلاک ہونے والے یا تو دہشت گرد گروہوں کا براہِ راست نشانہ بنے یا پھر دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔”​

Journalists_targeted_in_Afghanistan.jpg

افغانستان: پچھلے چھ ماہ کے دوران 10 افغان صحافی ہلاک

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top