"دھوکے"

الشفاء

لائبریرین
عقل بڑھ جاتی ہے دھوکے کھانے سے انسان کی​
جب کبھی موقع ملے، بھرپور دھو کے کھائیئے​
​
فلسفہ گہرا ہے اس کا عقل کی یہ بات ہے​
سیب ہو، امرود یا انگور دھو کے کھائیئے​
​
​
​
​

واہ۔واہ۔ کیا دھویا ہے بھیا۔۔۔
بہت خوب۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top