دھند (میرے کیمرے سے)

تبسم

محفلین
شکریہ تبسم
ویسے آپ اس سیکشن میں کم کم کیوں آتی ہیں :)
ہاں سس یہاں کم ہی آتی ہوں
جب میں یہاں انٹیٹین ہونا ہوتا ہے یہاں اس سیکشن میں آجاتی ہوں
جبکہ مجھے لمبے لمبے نام یا جن سے یہاں زیادہ بات نا ہو ان کے نام یاد نہیں رہتے
ویسے میں خود ہی سب کے نام بنا دیتی ہوں یہاں :p کیونکہ مجھے نام لیکر بات کرنے کی عادت ہے
اففففففففففف یہاں تو ایسا ناموں کی کوئی کمی نہیں ہے سس اتنے لمبے لمبے نام ہے کے سوچ میں پڑ جاتی ہوں کے یہ نام ان کو کہاں سے ملے ہوں گے اففففففففف :confused2:
بہت ہی اچھا کرتی ہیں آپ یہ خیال میرے کو کیوں نہیں آیا:thinking:
 

محمدعمر

محفلین
بہت بہت شکریہ :)
تو آپ کریں نا ایسی تصاویر یہاں شئیر

کچھ دن پہلے شدید دھند کی تصاویر بنائیں۔ ملاحظہ فرمائیں

2012-12-25085412_zps531726fd.jpg


2012-12-25085120_zpse500c105.jpg

سورج روشنی پھیلانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے
2012-12-25085020_zps8aa7f5df.jpg


2012-12-25082534_zps2ad8f690.jpg


2012-12-25082450_zpsd71d302f.jpg


نیچے والی تصاویر میں موجود جو وہ ہیولے سے نظر آ رہے ہیں وہ گنے سے لدی ٹرالیاں ہیں جو مجھ سے چند قدم کے فاصلے پر موجود ہیں
2012-12-25082443_zpsa3d13b6d.jpg


2012-12-25082436_zps25e97dfe.jpg
 
:) تصاویر تو عمر صاحب کی بھی اچھی ہیں صرف ان میں دھند زیادہ ہے۔ لیکن میں نے پوسٹ کی ابتداء میں جو تصاویریں دیکھی تھیں آپ کی جانب سے تھیں شاید اور کمال کی تھیں، ایک توموسم پھروہ ماحول، اوپر سےنظر کا انتخاب اورکیمرہ سبھی کچھ۔
 
Top