دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنی خونخوار مانو بلی۔۔۔ہائے اللہ جی میں اس کو کھاؤں کیسے بھیا ؟
یہ مجھے دھمکی تو نہیں دے رہے بھیا کہ جرمانہ مانگا تو ۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اتنی خونخوار مانو بلی۔۔۔ہائے اللہ جی میں اس کو کھاؤں کیسے بھیا ؟
یہ مجھے دھمکی تو نہیں دے رہے بھیا کہ جرمانہ مانگا تو ۔۔۔ ۔

ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ارے اتنی کیوٹ سی ہے۔
یہ ہو کہ اس کو کس دل سے کھاؤں :)

اور ہم ایسے تو نہیں کہ اپنی بہن کو دھمکی دیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
ارے اتنی کیوٹ سی ہے۔
یہ ہو کہ اس کو کس دل سے کھاؤں :)

اور ہم ایسے تو نہیں کہ اپنی بہن کو دھمکی دیں :)
دیکھا چاچو مجھے کوئی دھمکی ہی نہیں دے سکتا ۔۔۔بھیا بھی ڈر گئے۔ لیکن یقین کریں میرے پنجے بالکل تیز نہیں ہیں ۔سچی میں !! :happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں وہ تمہیں نہیں کھا سکتی، تم اسے اس کے مُنہ کی طرف سے کھانا شروع کرنا
ہی ہی ہی
پھر ان سے پوچھنا کہ وہ اس دھاگے پر کیوں نہیں آ رہیں۔
کیا پتا ان کا کسی کی دھمکی سننے کا بالکل موڈ نہ ہو ۔ البتہ یہ پوچھا جاسکتا ہے کہ آخر دھمکی دینے میں کیا ہرج ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
دیکھا چاچو مجھے کوئی دھمکی ہی نہیں دے سکتا ۔۔۔بھیا بھی ڈر گئے۔ لیکن یقین کریں میرے پنجے بالکل تیز نہیں ہیں ۔سچی میں !! :happy:

جی بالکل :)

میں اپنی بہن کو دھمکی نہیں دے سکتا :)

لیکن جو کوئی میری بہن یا دوست کے ساتھ کچھ بدتمیزی کرے
میں دھمکی دیے بنا اس کا حلیہ بگاڑ سکتا ہوں
اور واقعی بگاڑ سکتا ہوں۔
بس وہ میرے ہاتھوں کی پہنچ تک ہو۔
 
اپسسسسس
ہی ہی ہی بھیاااااااااا
آپ سے تو ڈر لگتا ہے آپ ہیں بھی تو بلو بیلٹ بھیا :happy:
 
فہیم

لائبریرین
اپسسس سس
ہی ہی ہی بھیاااااااااا
آپ سے تو ڈر لگتا ہے آپ ہیں بھی تو بلو بیلٹ بھیا :happy:
تم کو کیوں ڈر لگتا ہے :)
تم نے تو ایک ہلکا سا مکا مار دینا ہے اور میں نے ڈھیر ہوجانا ہے:ROFLMAO:
جیساکہ ہمارے بھتیجے صاحبان اکثر ہمیں ڈھیر کرتے رہتے ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top