دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
میں سمجھی تھی کے یہاں میں جو چاہے کر سکتی ہوں یہاں ایک اور لسی خانہ کھول سکتی ہوں
 

تبسم

محفلین
تو لیں میں یہاں سب کو کہتی ہوں یہاں آجا ئیں سب یہاں پر میں آپ سب کو لسی ہی نہیں بلکہ آپ جو کھنا چاہتے یہاں کہہ دین میں آپ لو گوں کو پیش کر تی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ٹھیک ہے کھول لو نیا لسی خانہ لیکن جو یہاں نہیں آ رہے وہ وہاں کیا آئیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
اتنی دیر سے آنے پر جرمانہ نکالیں اور کیا ؟

یہ ٹھیک ہے :)
SPOOKYCAT.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top