سارہ خان
محفلین
![]()
اب میں اپنے جیتے جی تو تمھیں پیرنی ' کی جگہ لینے نہیں دوں گی ۔ نا سمجھنے دوں گی![]()
اسلئے ، میں آرہی ہوںجیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے
اسلئے میں آرہی ہوں
، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔
![]()
ہاہاہا باجو مجھے بھی پیرنی بننے کا کوئی شوق نہیں ۔۔۔
۔۔۔ چلیں ایسے ہی سہی آپ آئیں گی تو ۔۔۔
جیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے
اسلئے میں آرہی ہوں
، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔




ورنہ اب کے آگئی تو صدیوں بعد پھر شاید جانا ہو یہ نا ہو
ماورہ کی شادی ہورہی ہے نا کچھ ہی مہینوں کی تو بات ہے ۔ بلکے تم بھی میرے ساتھ چلنا ۔۔ ولیمہ کھاکر آئیں گئیں دونوں 

۔
جیسے ہی مجھے سننے میں آگیا ماورہ کی شادی ہورہی تو بس میں پہنچ آؤں گی 
کہنا تھا پہلے آپ اپنی تو کروا لو ۔ تم سے بعد میں پوچھیں

مجھے بھی کتابوں کا دورہ پڑنے والا ہے