دھماکہ ،

تیشہ

محفلین
یہ موڈ کو کیا ہو گیا باجو ۔۔ آپ نے پکا ارادہ کیا تھا نہ ۔۔

اپنی اوپر والی پوسٹ دیکھیں ۔۔۔

اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ سب حلیم ،نہاری کے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں ۔۔ ۔ہم پہنچ آئے گے انشااللہ،

4 مہینے پہلے سے پروگرام کیوں بنایا جب آپ کو اپنے موڈ کا پتا ہے ۔۔:p۔۔۔ آنے سے فوراً پہلے بنانا تھا نہ کہ چینج ہونے کے لیے ٹائیم ہی نہ ملے ۔۔۔ :p

آج پاکستان کال کئے تھے ناں تو سب کو سنا ۔۔ اور اب پھر سے پروگرام پکا ہے ۔ اب بہنوئی جی نے جو پیشن گوئی کردی ہے اب تو پہنچ کر اسے غلط بھی تو کرنا ہے ناں :laugh:
مگر اقراہ نے صاف انکار کردیا ہے وہ پاکستان نہیں جانا چاہتی ۔۔ مناہل بھی کہہ رہی ہے کہ وہاں کے حالات تو دیکھئیے روز نیوز میں کچھ نا کچھ سننے کو ملتا ہے ہمارے ساتھ کوئی ہیپینڈ نا ہوجائے ،۔۔ مگر پھر آنا بھی چاہ رہی ہیں ۔۔ بس انشااللہ،۔۔ :hatoff:
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔ میں بھی کہہ رہی ہوں۔۔ بلکہ پہلے بھی حجاب کو کہہ چکی ہوں کہ دیکھنا مارچ تک باجو کا موڈ بدل جائے گا۔۔ اور آپ پاکستان نہیں جائیں گی۔
کیا پتہ چلی ہی جائیں۔۔ لیکن مجھے نہیں لگتا۔:p
 
تیشہ

محفلین
اوہ!
تو آپ کا موڈ تبدیل ہونے کی یہ وجہ ہے:rolleyes:

فہیم چوبیس دسمبر کو ٹی ۔ وی نیوز میں یہ نیوز دیکھائی گئی ہے کہ گاؤں کے دو میاں بیوی بچارے قائداعظم کے مزار زیارت پے سلام کرنے گئے ۔۔ بیوی اندر کھڑی ہی تھی کہ لائٹ چلی گئی ۔۔۔ اور اس پانچ منٹوں میں جب شوہر اندھیرے میں اپنی بیوی کؤ تلاش کرتا ہوا اس جگہ پہنچا تو بیوی موجود نہیں تھی ،۔۔۔۔:(
اسکو زیارت کے اندر سے وہی کھڑے کھڑے اغوا کرلیا گیا اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو بندے جو زیارت کے رکھوالے تھے انہوں نے اسے گھیسٹ کر نیچے کی منزل پے لے گئے اور اس عورت کو بےہوش کردیا ، اور کمرے میں بند ،،
اوپر زیارت میں بچارہ شوہر اپنی بیوی کو تلاش کر کر کر پاگل ہوا ، مگر کسی کو پتا نا چلا وہ کدھر غائب ہوئی ۔ لآیٹ آئی تو اسکی ایک چپل وہی اسی جگہ ملی ،، وہ عورت چار دن بعد نیم حالت میں زیارت کے باہر ملی :( اسکے ساتھ زیارت کے ہی باڈی گارڈز نے چار پانچ مردوں نے زیادتی کی اور چار دن بعد اسے نیم مردہ چھوڑ گئے :( یہ ساری خبر ، اس عورت اور اسکے میاں سمیت ٹی ۔ وی پے آئی ہے ۔۔۔:(
میرے بچے بھی دیکھ سن رہے تھے ۔۔ تبھی انکا آنے کا پلان ڈگمگا رہا ہے کہ جب پاکستان میں اپنے ہی لوگ اپنوں کے ساتھ یہ کرتے ہیں تو لعنت ہے پھر ایسے لوگوں پے ، کیا ضرورت ہے پاک جانے کی جہاں ہم اپنا ملک ہوتے ہوئے بھی خود کو ایک منٹ کے لئے محفوظ نا سمجھیں :confused: ۔
اسلئے اقراہ نے تو صاف انکار کیا کہ مجھے کوئی شوق نہیں پاکستان جانے کا نا دیکھنے کا کہ ماموں نانی لوگ آ تو جاتے ہیں سبھی یہاں پے تو پھر جانے کا فائدہ :confused:
 
تیشہ

محفلین
باجو۔۔ میں بھی کہہ رہی ہوں۔۔ بلکہ پہلے بھی حجاب کو کہہ چکی ہوں کہ دیکھنا مارچ تک باجو کا موڈ بدل جائے گا۔۔ اور آپ پاکستان نہیں جائیں گی۔
کیا پتہ چلی ہی جائیں۔۔ لیکن مجھے نہیں لگتا۔:p

نہیں ماورہ تم رانگ ہو اسبار ۔ بچے بھلا جائے یا نا جائے مگر میں آرہی ہوں انشااللہ،
موُڈی تو ہوں مگر میں اپنے دوستوں کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ۔۔ اسلئے آنا ہے ۔۔ مے بی کچھ دن آگے پیچھے ہوجائے مگر آرہی ہوں میں اور یہ تو آ ہی رہے ہیں ساتھ میں شاید کسی بچے کا دل موڈ بنا تو آجائیں گیئں ہمارے ساتھ ہی ،۔۔۔
:hatoff:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم چوبیس دسمبر کو ٹی ۔ وی نیوز میں یہ نیوز دیکھائی گئی ہے کہ گاؤں کے دو میاں بیوی بچارے قائداعظم کے مزار زیارت پے سلام کرنے گئے ۔۔ بیوی اندر کھڑی ہی تھی کہ لائٹ چلی گئی ۔۔۔ اور اس پانچ منٹوں میں جب شوہر اندھیرے میں اپنی بیوی کؤ تلاش کرتا ہوا اس جگہ پہنچا تو بیوی موجود نہیں تھی ،۔۔۔۔:(
اسکو زیارت کے اندر سے وہی کھڑے کھڑے اغوا کرلیا گیا اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو بندے جو زیارت کے رکھوالے تھے انہوں نے اسے گھیسٹ کر نیچے کی منزل پے لے گئے اور اس عورت کو بےہوش کردیا ، اور کمرے میں بند ،،
اوپر زیارت میں بچارہ شوہر اپنی بیوی کو تلاش کر کر کر پاگل ہوا ، مگر کسی کو پتا نا چلا وہ کدھر غائب ہوئی ۔ لآیٹ آئی تو اسکی ایک چپل وہی اسی جگہ ملی ،، وہ عورت چار دن بعد نیم حالت میں زیارت کے باہر ملی :( اسکے ساتھ زیارت کے ہی باڈی گارڈز نے چار پانچ مردوں نے زیادتی کی اور چار دن بعد اسے نیم مردہ چھوڑ گئے :( یہ ساری خبر ، اس عورت اور اسکے میاں سمیت ٹی ۔ وی پے آئی ہے ۔۔۔:(
میرے بچے بھی دیکھ سن رہے تھے ۔۔ تبھی انکا آنے کا پلان ڈگمگا رہا ہے کہ جب پاکستان میں اپنے ہی لوگ اپنوں کے ساتھ یہ کرتے ہیں تو لعنت ہے پھر ایسے لوگوں پے ، کیا ضرورت ہے پاک جانے کی جہاں ہم اپنا ملک ہوتے ہوئے بھی خود کو ایک منٹ کے لئے محفوظ نا سمجھیں :confused: ۔
اسلئے اقراہ نے تو صاف انکار کیا کہ مجھے کوئی شوق نہیں پاکستان جانے کا نا دیکھنے کا کہ ماموں نانی لوگ آ تو جاتے ہیں سبھی یہاں پے تو پھر جانے کا فائدہ :confused:

:(:(:(

بس باجو یہ بات کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔
دراصل ٹی وی پر صرف زیادہ تر برے لوگوں کے متعلق ہی بتایا جاتا ہے۔
ورنہ یہاں اچھے لوگ بھی ہیں اور بہت اچھے لوگ بھی۔
 
مگر ہم وہاں جاکر بھی اپنی مرضی سے آزاد گھوم پھر نہیں سکتے فہیم ، جہاں ایک دو سیکنڈ کے لئے بھی بندہ / بندی /بچہ /بچی کہیں اکیلا ہوا دوسرے ہی سیکینڈ اسکا پتا ہی نہیں چلتا وہ گیا کدھر زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا :grin: ،
مطلب مجھے بچوں کے ساتھ ساتھ ہی رہنا ہوگا ، ورنہ مجھے تو وہم ہی ستاتے رہے گے ،۔۔ تو فائدہ کیا '' اپنے ملک ' پاکستان آنے کا :confused:
یہاں تو میرے چھوٹی بیٹی اکیلی بس ، ٹرین میں بیٹھکر سارا لندن گھوم آتی ہے مگر قسم سے یہاں پر کوئی خطرہ نہیں ۔، :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:kiss3: پیاڑے بچوں ۔ ۔ ۔
معذرت کے ساتھ ۔ ۔۔ ، پاکستان آنے کا میرا ارادہ :arrogant: بدل چکا ہے :kiss3:
اب ہم فرانس کو نکلیں گے ۔۔ :skywalker:

انشااللہ، زندگی رہی تو میں کیا پتا ستمبر ، اکتوبر میں پہنچ ہی آؤں :cool3:
ورنہ اگلے سال ملاقات ہوتی ہے :pirate: ۔۔
( شیور نہیں کہ میرا موُڈ ہر دن بدلتا رہتا ہے ۔۔۔ کیا پتا بدل کر پھر پاکستان ہی پہنچ آئے :kiss3:

:victory:
 
ویسے اپیا آپ میں اتنا کمال ہے کہ چاہیں تو بغیر ایک لفظ لکھے صرف اور صرف سمائلیز سے ہی پورا پیغام لکھ دیں۔
 
طالوت

میری "نیم پیشن گوئی" درست ثابت ہو رہی ہے ۔۔ :mogambo:
وسلام
 
ابو کاشان

محفلین
:kiss3: پیاڑے بچوں ۔ ۔ ۔
معذرت کے ساتھ ۔ ۔۔ ، پاکستان آنے کا میرا ارادہ :arrogant: بدل چکا ہے :kiss3:
اب ہم فرانس کو نکلیں گے ۔۔ :skywalker:

انشااللہ، زندگی رہی تو میں کیا پتا ستمبر ، اکتوبر میں پہنچ ہی آؤں :cool3:
ورنہ اگلے سال ملاقات ہوتی ہے :pirate: ۔۔
( شیور نہیں کہ میرا موُڈ ہر دن بدلتا رہتا ہے ۔۔۔ کیا پتا بدل کر پھر پاکستان ہی پہنچ آئے :kiss3:

:victory:
ایک طرح سے اچھا ہی کیا آپ نے۔ شاپنگ ہی کرنا تھی نا وہ تو ہو ہی جائے گی۔ میری مانیں تو اس ارادے تو بائے بائے ہی کہہ دیں فور گُڈ۔
اقراء کے کمنٹس کچھ غلط بھی نہیں۔ یہاں کا امیج ہی اتنا خراب ہو گیا ہے کہ کسی کو کیا قائل کریں۔؛( جہاں رہو خوش رہو۔
 
سارہ خان

:roll::roll::roll::roll::roll:

باجو۔۔۔۔۔ پروگرام اب بدلا ہے کہ پہلے سے ہی آپ شرارت کر رہی ہیں ۔۔۔۔:raisedeyebrow:۔۔۔ میں نے کہا تھا نہ کہ دسمبر میں اپریل فول بنا رہی ہیں ہم کو ۔۔۔:shut-mouth:
 
تیشہ

محفلین
ایک طرح سے اچھا ہی کیا آپ نے۔ شاپنگ ہی کرنا تھی نا وہ تو ہو ہی جائے گی۔ میری مانیں تو اس ارادے تو بائے بائے ہی کہہ دیں فور گُڈ۔
اقراء کے کمنٹس کچھ غلط بھی نہیں۔ یہاں کا امیج ہی اتنا خراب ہو گیا ہے کہ کسی کو کیا قائل کریں۔؛( جہاں رہو خوش رہو۔

صیح کہہ رہے ہیں ۔۔ ۔
میں نے بڑی مشکلوں سے دل کو راضی کیا تھا ، :angel: مگر پھر کچھ ناں کچھ میرے سامنے کچھ ایسا آہی جاتا ہے کہ میں اپنے دل کو منا نہیں پاتی ، پاکستان جانے کو :quiet:
سوچا تھا دو ہفتوں کے لئے جاؤں گی ۔ کپڑے خرید لاؤں گی ۔ دوستوں کو مل آؤں گی ۔ مگر ایک ہفتے کے لئے بھی '' دل ہے کہ مانتا نہیں :chalo:
 
سارہ خان

محفلین
:arrogant:

سارہ ، میں نے کبھی شرارت کی ہی نہیں :yawning: ،۔ ۔۔
:pirate:

اس سادگی پر کون نہ مر جائے اے خدا ۔۔۔:tongue:۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو سب سے کہا تھا دیکھنا باجو کی شرارت ہے ۔۔۔:battingeyelashes:۔۔۔ حجاب نے کہا تھا پیرنی مان لے گی مجھے اگر میری بات سچ ہوئی تو ۔۔۔۔:blush3::grin:
 
:kiss3:

اب میں اپنے جیتے جی تو تمھیں پیرنی ' کی جگہ لینے نہیں دوں گی ۔ نا سمجھنے دوں گی
zzzbbbbnnnn.gif

اسلئے ، میں آرہی ہوں :thinking2: جیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے :tongueout4: اسلئے میں آرہی ہوں :cowboy1: ، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔ :aadab:
 
تیشہ

محفلین
ویسے اپیا آپ میں اتنا کمال ہے کہ چاہیں تو بغیر ایک لفظ لکھے صرف اور صرف سمائلیز سے ہی پورا پیغام لکھ دیں۔

ابن ِ بھیا ، خوشی ہوئی آپکو دیکھکر ، :cool3: کیسے ہیں آپ ؟

جی اگر میں نے سارا کام سمائیلی سے لے لیا تو شگفتہ بُرا مان جائیں گیئں :lol: یہ کمال شگفتہ کا ہی رہنے دیا جائے ، :lol:
 
Top