یہ موڈ کو کیا ہو گیا باجو ۔۔ آپ نے پکا ارادہ کیا تھا نہ ۔۔
اپنی اوپر والی پوسٹ دیکھیں ۔۔۔
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ سب حلیم ،نہاری کے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں ۔۔ ۔ہم پہنچ آئے گے انشااللہ،
4 مہینے پہلے سے پروگرام کیوں بنایا جب آپ کو اپنے موڈ کا پتا ہے ۔۔۔۔۔ آنے سے فوراً پہلے بنانا تھا نہ کہ چینج ہونے کے لیے ٹائیم ہی نہ ملے ۔۔۔
![]()
آج پاکستان کال کئے تھے ناں تو سب کو سنا ۔۔ اور اب پھر سے پروگرام پکا ہے ۔ اب بہنوئی جی نے جو پیشن گوئی کردی ہے اب تو پہنچ کر اسے غلط بھی تو کرنا ہے ناں
مگر اقراہ نے صاف انکار کردیا ہے وہ پاکستان نہیں جانا چاہتی ۔۔ مناہل بھی کہہ رہی ہے کہ وہاں کے حالات تو دیکھئیے روز نیوز میں کچھ نا کچھ سننے کو ملتا ہے ہمارے ساتھ کوئی ہیپینڈ نا ہوجائے ،۔۔ مگر پھر آنا بھی چاہ رہی ہیں ۔۔ بس انشااللہ،۔۔

،
پیاڑے بچوں ۔ ۔ ۔
بدل چکا ہے 
۔۔


۔۔۔ میں نے کہا تھا نہ کہ دسمبر میں اپریل فول بنا رہی ہیں ہم کو ۔۔۔

مگر پھر کچھ ناں کچھ میرے سامنے کچھ ایسا آہی جاتا ہے کہ میں اپنے دل کو منا نہیں پاتی ، پاکستان جانے کو 
،۔ ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو سب سے کہا تھا دیکھنا باجو کی شرارت ہے ۔۔۔
۔۔۔ حجاب نے کہا تھا پیرنی مان لے گی مجھے اگر میری بات سچ ہوئی تو ۔۔۔۔
جیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے
اسلئے میں آرہی ہوں
، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔ 
۔؟ میں نے آنا ہے ناں ۔۔۔ کسی بھی مہینے میں پہنچ سکتی ہوں