جی بہتر فہیم بھائی سوچ رہا ہوں آج کل میں پرانی دہلی کی طرف جانا ہوا تو وہی سے پیک کراکے لا کر رکھ لوں گا۔

مین یہاں سے کیا پیک کراکے پہونچوں؟
 یہی کافی ہے
 یہی کافی ہے 
 (گنج نہیں کچھ اور ،)  مگر سمجھ نہیں آتا اب کیا نئا کراؤں ،  کونسے چل رہے ہیں آجکل ۔  لنتھ کٹینگ ؟ یا کوئی اور ،
 (گنج نہیں کچھ اور ،)  مگر سمجھ نہیں آتا اب کیا نئا کراؤں ،  کونسے چل رہے ہیں آجکل ۔  لنتھ کٹینگ ؟ یا کوئی اور ،
چلئیے کسی دن اکھٹی ہوکر چلتیں ہیں۔۔ حلیم کھانے ۔۔

فرحت ، آپ کب پاکستان جانا ہے آپ بھی آ جائیں ساتھ ہی تو کتنا مزا آجائے !
آپ خود ہی پیک ہوکر پہنچ آئیے ابن ِ بھیایہی کافی ہے
ویسے کیا پیک کرکے بھیجوا رہے ہیںکچھ میرے لئے بھی ہے کہ نہیں ۔
باجو بڑے بال آپ سے سنبھلتے نہیں ۔۔ شولڈر کٹ سے فیڈ اپ تو اب گنج کی باری ہی آ جاتی ہے ۔۔:tounge:
ابھی کتنی لینتھ ہے آپ کے بالوں کی ۔۔ آپ یو شیپ یا وی شیپ کٹنگ کروالیں اور آگے سے کچھ لیئرز لے لیں ۔۔ مجھے تو لمبے بال ہی اچھ لگتے ہیں ۔۔ اس لئے مجھ سے مشورہ مانگیں گی تو لینتھ کٹنگ کا ہی بتاؤں گی ۔۔
 لینتھ میں اگر کراؤں تو اور کتنے لمبے کرانے ہیں ۔؟ یا انہی کی لینتھ ٹھیک ہے ۔۔ ہوجائےگی ناں انکی بھی ۔۔ مگر  میں تنگ بھی تو جلدی آجاتی ہوں لینتھ کراکے بھی مجھے لٹیں سنبھلنی ہونگیں  مصیبت  ہے ۔
  لینتھ میں اگر کراؤں تو اور کتنے لمبے کرانے ہیں ۔؟ یا انہی کی لینتھ ٹھیک ہے ۔۔ ہوجائےگی ناں انکی بھی ۔۔ مگر  میں تنگ بھی تو جلدی آجاتی ہوں لینتھ کراکے بھی مجھے لٹیں سنبھلنی ہونگیں  مصیبت  ہے ۔  
	 
	جی سب کچھ آپ کے لئے ہی ہوگا، اگر جی کرے گا تو باقیوں کو بھی تھوڑا سا شریک کر لیجئے گا۔
 اگر جی کیا تو شریک کروں گی نا کیا تو خود ہی کھا پی لوں گی
 اگر جی کیا تو شریک کروں گی نا کیا تو خود ہی کھا پی لوں گی   
	شگفتہ! شازیہ جی نے تو شاید جنوری ، فروری میں جانا ہے۔ میں اس سے پہلے ہی کُوچ کر جاؤں گی اور جب تک یہ جائیں گی۔۔شاید میری واپسی بھی ہو جائے۔
 ۔۔ ۔
 ۔۔ ۔ 
	 ہم نے آنا ہے ،
 ہم نے آنا ہے ،

فہیم ، میں نے عمار سے پوچھا آپ کے لئے کیا لے کر آؤں کوئی خاص فرمائیش ،، ۔تو اسُ نے جواب دیا کہ باجو آپ رہنے دیں آپ خود آرہی ہیں یہی ہمارے لئے گفٹ ہوگا
اسے میں نے کہا ، سوچ لو آپ پاس بھی ہؤئے ہو ، اور منگنی بھی ہوئی ، تو مجھ پے دو ، دو تفحے آپکے ڈیو ہیں ،تو موقع اچھا ہے جو چاہئیے بتا دو ، میں ورنہ اپنی مرضی کے گفٹ لے آؤں گی
تو اس نے کہا ہے آپ اپنے ہاتھ سے کارڈز لکھ کر لے آئیے گایہی بہت ہے ۔۔۔

اب میں کارڈز کا ڈھیر لاؤں گی راہبر کے لئے وہ بھی کرسمس کارڈز
کیونکہ کرسمس کا سیزن چل رہا ہے ، ۔۔ ۔

ہاں نا۔۔۔ جو بھی کارڈز آپ کو پسند آجائیں، وہ لے آئیں۔۔۔ لیکن اتنے بھی نہیں کہ کوئی بولے، اسٹال لگانا ہے کیا؟ :lll:فہیم ، میں نے عمار سے پوچھا آپ کے لئے کیا لے کر آؤں کوئی خاص فرمائیش ،، ۔تو اسُ نے جواب دیا کہ باجو آپ رہنے دیں آپ خود آرہی ہیں یہی ہمارے لئے گفٹ ہوگا
اسے میں نے کہا ، سوچ لو آپ پاس بھی ہؤئے ہو ، اور منگنی بھی ہوئی ، تو مجھ پے دو ، دو تفحے آپکے ڈیو ہیں ،تو موقع اچھا ہے جو چاہئیے بتا دو ، میں ورنہ اپنی مرضی کے گفٹ لے آؤں گی
تو اس نے کہا ہے آپ اپنے ہاتھ سے کارڈز لکھ کر لے آئیے گایہی بہت ہے ۔۔۔

اب میں کارڈز کا ڈھیر لاؤں گی راہبر کے لئے وہ بھی کرسمس کارڈز
کیونکہ کرسمس کا سیزن چل رہا ہے ، ۔۔ ۔

 ،۔۔
 ،۔۔ ،
 ،
 تو سب کی ڈانٹ کا اثر شاید یہ ہو کہ میں پہنچ ہی آؤں گی ۔
 تو سب کی ڈانٹ کا اثر شاید یہ ہو کہ میں پہنچ ہی آؤں گی ۔  ۔
 ۔ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
یہ کیا باجو
اب میں تو آپ کو ڈانٹ نہیں سکتا
بس التجا کرسکتا ہوں کہ اپنا موڈ تبدیل نہ کیجئے گا
 ۔  بس اسی طرح مجھے سننے کو ملتی رہی تو پہنچ آؤں گی ،۔۔۔
 ۔  بس اسی طرح مجھے سننے کو ملتی رہی تو پہنچ آؤں گی ،۔۔۔