طالوت
محفلین
باورچیوں کا تو معلوم نہیں ، لیکن نہاری کے معاملے میں خاصا معروف نام ہے ، اور انتظار بھی خاصا کرنا پڑتا ہے کہ رش بہت ہوتا ہے ۔۔ ایک اور بھی ہے مگر نام ذہن میں نہیں آ رہا ۔۔ برنس روڈ سے وحید کے کباب یا دہلی کی ربڑی بھی لاجواب ہے ۔۔۔
جاویدکون ہے ۔ ۔؟ وہ خود بناتا ہے کیا نہاری ۔؟ یا اس نے صرف اپنا نام ہی سجا رکھا ہے ۔
وسلام
 
		 مگر کاش کبھی آپ بھی موجود ہوتیں تو کیا بات ہوتی ،، ویسے آپ کا پروگرام کب کا بن رہا ہے فرحت ۔ ۔ ،
  مگر کاش کبھی آپ بھی موجود ہوتیں تو کیا بات ہوتی ،، ویسے آپ کا پروگرام کب کا بن رہا ہے فرحت ۔ ۔ ،
		 
		 ورنہ تم تینوں پاس پاس ہوکر بھی  بس پاس ہی ہو
 ورنہ تم تینوں پاس پاس ہوکر بھی  بس پاس ہی ہو  