یقین مانو سارہ باجو کے لیئے سچ مچ کا بم دھماکہ کرنا بھی کوئی ٹینشن والا کام نہیں، سو ڈرنا پڑتا ھے
اور اگر تمہیں کچھ آئیڈیا ھے تو پردہ اٹھا دو
حسن تمھیں میرے بارے میں اتنا صیح صیح کیسے معلوم ہوگیا ہے
یقین مانو سارہ باجو کے لیئے سچ مچ کا بم دھماکہ کرنا بھی کوئی ٹینشن والا کام نہیں، سو ڈرنا پڑتا ھے
اور اگر تمہیں کچھ آئیڈیا ھے تو پردہ اٹھا دو
پردہ تو باجو ہی آ کر اٹھائیں گی ۔۔۔ لیکن تم نا ڈرو ۔۔ تم پر حملہ نہیں کر رہیں وہ ۔۔:tounge:
پردہ نہ اٹھاؤ ۔۔ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا ۔۔۔ 
باجو، اچانک ہی پروگرام بن گیا کیا؟
۔۔ تمھیں تو میں بتا ہی چکی ۔۔۔بس ایسے ہی اندازہ تو مجھے بھی ہو گیا ہے پر کون کرے دخل در معقولات۔
ہمممممممممممممممممم
کچھ کچھ اندازہ تو ہوگیا ہے اس دھماکے کا![]()
تم سب سے دعوت کھانے قسم سے آپ سے بھی مجھے اتنا ہی پیار ہے ۔۔ جتنا اپنی سگی اولاد سے ۔ ۔ ۔آپ سے کیوں سوتیلی ہونے لگی میں بھلا
آپ میری سوتیلی بیٹی تھوڑی ہیں
![]()
![]()
ویسے کب کا پروگرام ہے
ابھی اپ والا گانا سنتی ہوں مجھے اچھا لگتا ہے پر کبھی دیکھا نہیں ہے

ہم سے بھی ہوا ہے ہم نے کوئی شکایت کی بھلامیرے ساتھ ہمیشہ محفل پر سوتیلی اولاد والا سلوک کرتے ہو سب
میں آرہی ہوں پاکستان ۔۔تم سب سے دعوت کھانے
کیا کھلاؤ گے ۔؟![]()
یہ کایا پلٹ ہی تو بتانے کو کال کی تھی سارہ ۔۔ ،،![]()
آج صبح ہی پلٹی ہے ورنہ کل تک نہیں تھی ،۔ آج الماری کھولی تو پرانے سوٹ (شلوار قمیض )دیکھ دیکھ دل سخت بور ہوا ۔ سوچا جاکر نئے سوٹ لے کر آتی ہوں ۔ جارجت ۔، شعفون ، اور نت ِ نئے ریڈی میڈ![]()
اس لئے کایا پلٹ گئی ۔۔ ۔ اور سوچا تم سب سے مل آؤں ۔۔ ۔تمھارے ہاتھ کے کھانے بھی تو کھانے ہیں ناں ۔ ۔۔
اسلئیے ۔ میرے گھر والوں نے جب سنا تو دانتوں تلے انگلی داب لی ، کہ اسکی کایا پلٹ کیسے گئی
مگر میں نے بتادیا اپنی سہیلیوں کو ملنے آرہی ہوں اور شاپنگ ۔ ۔ ورنہ گھر والوں سے ملنے کی اتنی خوشی نہیں ہے جتنی تم سب سے ملنے کی ہے کیوں کہ امی لوگ تو سب مل کر آتے جاتے ہی رہتے ہیں ، مگر اس بار ذرا میں تم سب سے ملوں ۔ ۔ یقین کرو ، فرانس کا ٹرپ ِ مڑُ کر ۔۔ پاکستان کا ہوگیا ہے ،۔،۔۔ یہ میں خود حیران ہوں مگر شاید![]()
ایسے ہی بیٹھے بیٹھائے پروگرام بن جاتے ہیں میرے تو ، تمھیں تو پتا ہے موڈ پر ڈیپینڈ ہے ،۔۔ بس موڈ ہوا اور ہوگیا![]()

حجاب بتا رہی تھی کہ کراچی میں ایک دن رکیں گی ؟ ایک دن میں شاپنگ اور سب سے ملنا کیسے ہوگا باجو ؟ زیادہ دنوں کا پروگرام رکھیں نہ ۔۔ میں ریسیو کرنے آؤں گی آپ کو ۔۔
آپ کو تنگ کرنے کو لکھا تھا۔ ورنہ تو آپ نے سب سے پہلے مجھے ہی بتایا تھا![]()
یہ اپنے چھوٹے بھا کے ساتھ مل کر کوئی شرارت تو نہیں کر رہیں نہ آاپ باجو ۔۔۔![]()

میرے گھر والوں کی خوشی دیکھنے سننے کے ہے ۔ ۔ 

اتنی پہلے کبھی نا تھی 
صرف ایک دن
نہیں نہیں
ایک دن تو کبھی نہیں۔
ایک دن تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب شروع ہوا اور کب ختم ہوا![]()
مگر چلو خیر ہے ذرا کمپنی ہی رہے گی تم سب بھی مجھ سے مل لینا ،۔۔ 
باجو۔۔۔ واقعی ی ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو کیا ہی شاندار دھماکہ خبر ہے۔۔۔۔۔۔۔
موسٹ ویلکم باجو۔۔۔ ہم یہاں آپ کے منتظر ہیں۔![]()
زبردست باجو ۔۔ اب یہ موڈ چینج مت کر دیجیے گا ۔۔ چلیں ہمارے کہنے پر تو نہیں ۔۔ پرانے سوٹوں کے غم میں ہی :tounge: یہاں انے کا ارادہ تو کیا آپ نے ۔۔حجاب بتا رہی تھی کہ کراچی میں ایک دن رکیں گی ؟ ایک دن میں شاپنگ اور سب سے ملنا کیسے ہوگا باجو ؟ زیادہ دنوں کا پروگرام رکھیں نہ ۔۔ میں ریسیو کرنے آؤں گی آپ کو ۔۔
![]()