میں ایک دھماکے دار نیوز سنانے جارہی ہوں تمھیں سن کر باقی سبکی طرح یقین نہیں آئے گا


حجاب ۔ ۔ شگفتہ ۔۔ سارہ ۔۔ فہیم ،۔راہبر ، ۔۔ محسن بھانجے ۔ ۔۔ خرم ۔ ۔ اور ضبط ، ۔۔ ۔۔ ۔




واقعی یقین تو نہیں آیا ۔۔۔
لیکن یہ کایا پلٹ آخر ہوئی کیسے ۔۔۔
یا اللہ تو محفل پر اپنا کرم فرما (آمین)۔۔۔![]()
باجو بم دھماکہ نہیں کر رہیں ۔۔ بے فکر رہو ۔۔۔:tounge:ہمیں بھی تو خبر ہو ؟

حجاب ۔ ۔ شگفتہ ۔۔ سارہ ۔۔ فہیم ،۔راہبر ، ۔۔ محسن بھانجے ۔ ۔۔ خرم ۔ ۔ اور ضبط ، ۔۔ ۔۔ ۔
![]()

اور چھوٹے بھا کہاں رہ گئے؟![]()

یہ تو دیکھئیے جن کے نام میں لے رہی ہوں انکی لوکیشن کیا ہے ۔ ( سارا سرپرائز ڈھیر ہوا
)یا اللہ تو محفل پر اپنا کرم فرما (آمین)۔۔۔![]()

آ گئی باجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل سائلنٹ پر نہیں تھا ۔۔۔ میں بزی تھی ۔۔ پھپھو لوگ آئیں ہوئی تھی سب ۔۔ اور میں کھانے بنانے اور کھلانے میں لگی تھی ۔۔۔پتا نہیں چلا ۔۔لیکن حجاب نے یہ دھماکہ دار نیوز مجھے بتا دی ہے ۔۔۔
واقعی یقین تو نہیں آیا ۔۔۔
۔۔ پہلے تو سوچا کہ باجو نومبر میں اپریل فول تو نہیں بنا رہیں ۔۔۔:think: لیکن اگر یہ سچ ہے تو بہت اچھی بات ہے باجو ۔۔ موسٹ ویلکم ۔۔۔
لیکن یہ کایا پلٹ آخر ہوئی کیسے ۔۔۔
![]()
تمھارے ہاتھ کے کھانے بھی تو کھانے ہیں ناں ۔ ۔۔
اسلئیے ۔ میرے گھر والوں نے جب سنا تو دانتوں تلے انگلی داب لی ، کہ اسکی کایا پلٹ کیسے گئی

آپ کو تنگ کرنے کو لکھا تھا۔ ورنہ تو آپ نے سب سے پہلے مجھے ہی بتایا تھا![]()

میرے ساتھ ہمیشہ محفل پر سوتیلی اولاد والا سلوک کرتے ہو سب
آپ سے کیوں سوتیلی ہونے لگی میں بھلا
آپ میری سوتیلی بیٹی تھوڑی ہیں
